مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،9فروری2023) سابق چیئرمین راجہ اشتیا ق احمد،راجہ مبارز اور راجہ سعید میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے آصف شفیق ستی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں حلقے کی عوام اپنے مسائل کے حل کے لیے اپنا ووٹ آصف شفیق ستی کو دیں گے آصف شفیق ستی حلقے کی عوام کے لیے موزوں ترین امیدوار ہیں وہ غریبوں، بے سہاروں، بے کسوں کے ساتھی ہیں اورحلقے کی عوام کے ہمدرد ہیں اسی لیے وہ حلقے میں اپنے ایک خاص شناخت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ آصف شفیق ستی نے حلقے کی عوام سے اپنا مکمل رابطہ رکھا ہوا ہے اور تحصیل کہوٹہ کی عوام ان کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب کراہیں گے تحصیل کہوٹہ کی عوام اس بات سے بخوبی واقف ہیں تحصیل کہوٹہ میں سب سے بڑھے کا م پی پی پی کے دور میں ہوئے ہیں سوئی گیس، جی پی او، پاسپورٹ آفس اوروکلاء صاحبان کے لیے بار کونسل کی تعمیر کے علاوہ تحصیل بھر کی یونین کونسلوں میں بے شمار ترقیاتی کام کرائے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حلقے کی عوام اپنا ووٹ پی پی پی آصف شفیق ستی کو دیں انشاء اللہ وہ ان کو مایوس نہیں کریں گے وہ ان کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 9 February 2023)—Former Chief Justice Raja Ashfaq and media representatives Raja Mabarz and Raja Saeed discussed with the representatives of former chairman that papers for candidate nomination have been submitted by Asif Shafiq for the upcoming election. They emphasized that the people of the area will vote for Asif Shafiq to resolve their issues. Asif Shafiq is considered the most trustworthy candidate for the people of the area, especially for the poor, and helpless. He holds a special place in the hearts of the people of the area. Asif Shafiq has maintained a complete relationship with the people of the area. The people of Tehsil Kahuta are well aware of this fact and will surely vote for him to make him successful. The people of Tehsil Kahuta are the highest in the country in terms of education and literacy. They have carried out numerous developmental activities besides repairing the Bar Concession in the educational institutions of Sui Gas, GPO, and the Passport Office.
گرلز کالج تھوہا کے لیے1کروڑ سے زاہد مالیت کی 12کنال زمین دینے پر کونسلر راجہ عرفان سرورکو خراج تحسین پیش
Tribute to Councilor Raja Irfan Sarwar for giving 12 kanals of land worth 1 crore for Girls College Thoha Khalsa
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،9فروری2023) گرلز کالج تھوہا کے لیے1کروڑ سے زاہد مالیت کی 12کنال زمین دینے پر کونسلر راجہ عرفان سرورکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،فرزند تھوہا راجگان عظیم باپ کے عظیم بیٹے نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت کونسلر راجہ عرفان سروراپنے والد کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہارمعززین تھوہا خالصہ راجہ جاوید مارکیٹی،راجہ افتخار چھنی،راجہ بابر دیڑہ،راجہ ابرارتھلہ،راجہ شاہد مجید،راجہ رمضان کلوٹ،راجہ ندیم تھلہ،راجہ ندیم چھنی،راجہ طیب چھنی،راجہ خضر گلور،راجہ منیر گلور،راجہ آمین چھنی،عمران بلو، حاجی غفور موہڑہ،راجہ اشفاق موہڑہ،ظفرٹیری بھٹیاں، شیخ وحید،راجہ ناصر،راجہ ریاض،راجہ غفران، راجہ عابد کلوٹ،راجہ طارق،طارق گگھڑ ناصر صدیقی، حاجی اصغر کلیوٹ سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ فرزند تھوہا راجگان کونسلر راجہ عرفان سرورنے تھوہا خالصہ کے لیے واپڈا کمپلین آفس کی منظوری کرا کر اس کا نوٹیفکیشن جاری اور افتتاح کرا کر ہمارا درینہ مسلہ پورا کر دیا ہے اور اوپر سے گرلز کالج تھوہا کے لیے1کروڑ سے زاہد مالیت کی 12کنال زمین دینے کا اعلان کر کے ہم سب کا کا درینہ مسلہ حل کر دیا ہے ہم اہلیان علاقہ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے راجہ عاصم نذیر کی والدہ محتر مہ وفات پا گیں
The mother of Raja Asim Nazir passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیراحمد جنجوعہ،9فروری2023) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے راجہ عاصم نذیر کی والدہ محتر مہ وفات پا گیں مر حومہ کی نمازے جنازہ حضرت سخی سبزواری بادشاہ ؒ کے دربار میں ادا کی گی نمازے جنازہ میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر صوبہ پنجاب سابق ایم پی اے راجہ محمد علی، معروف قانو ن دان راجہ سخاوت ایڈوکیٹ،چیئرمین راجہ فیاض احمد، چیئرمین راجہ شوکت، چیئرمین راجہ ظفر،ڈاکٹر محمد عارف قریشی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک منیر اعوان،راجہ طارق عظیم امیدوار برائے قومی اسمبلی،معروف مائر تعلیم راجہ منیر جنجوعہ،سابق ناظم راجہ الطاف حسین،مسعود بھٹی ٹھنڈا پانی،راجہ مجیب اللہ ستی ڈاکٹر منا،صوفی عبد الرحیم بگھون،آفتاب کیانی نارہ،سر پر ست اعلی پریس کلب کہوٹہ سعید افضل چوہان،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکرٹری اصغر کیانی سمیت دیگر ممبران پریس کلب کہوٹہ اور بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔