DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; DSP Gujar Khan Chaudhry Nawaz abuses the people of small community or tribe by calling them “Kami Kamin” in his office.

ڈی ایس پی گوجرخان چوہدری نواز اپنے دفتر میں چھوٹی برادری یا قبیلے کے لوگوں کو ”کمی کمین“ کہہ کر گالیاں دیتے ہیں

دولتالہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , محمد نجیب جرال ،8فروری2023) — ڈی ایس پی کا نسلی تعصب کا مظاہرہ قابل مذمت ہے، خاندان اور قبیلے پہچان کے لیے ہیں، بڑا وہی ہوتا ہے جس کا کردار بڑا ہے، کسی کو کمی کمین کہنا پولیس آفیسر کو زیبا نہیں دیتا ان خیالات کا اظہار نائب صدر مرکزی یونین آف جرنلسٹس گوجرخان محمد نجیب جرال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں سائلین کی طرف سے شکایات ملی ہیں کہ ڈی ایس پی گوجرخان چوہدری نواز اپنے دفتر کو چھوٹی برادری یا قبیلے کے لوگوں کو ”کمی کمین“ کہہ کر گالیاں دیتے ہیں، ڈی ایس پی گوجرخان کا یہ رویہ ناصرف قابل مذمت بلکہ ناقابل برداشت بھی ہے، اعلٰی پولیس حکام ان کے اس نسلی تعصب بھرے رویے کو نوٹس لیں، انہوں نے کہا خاندان اور قبیلے محض پہچان کے لیے ہیں، کردار کا بڑا ہی دراصل بڑا ہوتا ہے، کسی کو کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ دوسرے کو کمتر اور خود کو برتر سمجھے، چوہدی نوازنے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو ان کے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

Daultala (Pothwar.com, Mohammad Najeeb Jarral, 8 February 2023) The vice President union of journalist Gujar Khan, Mohammad Najib Jarral, condemned the manifestation of tribalism by the DSP police. He stated that there have been complaints of the DSP Gujar Khan referring to others as “inferior” and showing favoritism based on family ties. This behavior is not only condemnable but unacceptable. Senior police officials must take notice of this tribalistic behavior. Jarral emphasized that family and tribe should not be a factor in decision-making and that the more powerful one’s role, the greater the responsibility. No one has the right to consider themselves superior to others and these actions may lead to legal consequences if not corrected.

گوجر خان؛ سابق چیئرمین یونین کونسل تھاتھی چوہدری مرتضیٰ انتقال کر گئے۔

Gujar Khan; Ex-Chairman union council Thathi, Ch Murtaza passed away

گو جر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , ،8فروری2023) —سابق چئرمین یو سی تھاتھی چوہدری مرتضیانتقال کر گئے۔ تھاتھی میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button