AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Allah Ditta Bismil elected as President press club Chakswari

چکسواری، اے جے کے؛ اللہ دتہ بسمل پریس کلب چکسواری کے صدر منتخب

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،اللہ دتہ بسمل ,04،فروری,2023)—صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ بوائزہائی سکول ڈھانگری بالا فیض پورشریف کے ایلیمنٹری مدرس قار ی محمداسرار الحق نے ادارے کی ایلیمنٹڑی مدرس محمدمعروف ممتاز عربی مدرس کے عمر ے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے پر اوراللہ دتہ بسمل (ر) مدرس کوچکسواری پریس کلب کاصدر منتخب ہونے پران کے اعزاز میں استقبالیہ کااہتمام کیااستقبالیہ تقریب کی صدارت ادارے کے صدر معلم چودھری محمدسعیدعالم نے کی استقبالیہ تقریب میں ادارے کے ایلیمنٹڑی مدرس تبارک حسین نے نظامت کے فرائض انجام دیے تقریب کاآغا ز مدرس نعمان نے تلاوت کلام پاک کے ساتھ کیامحمدسجاد مدرس نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیاتقریب سے تقریب کے مہمانان خصوصی محمدمعروف ممتاز اوراللہ دتہ بسمل اورصدرتقریب چودھری محمدسعیدعالم سینئرمدرس ارشد محمودایلیمنٹری مدرسین حاجی چودھری محمدیاسین تبارک حسین اورتقریب کے میزبان قاری محمداسرار الحق نے خطاب کیامقررین نے ادارے کے مدرس محمدمعروف ممتاز عربی مدرس کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے پرمبار کباد پیش کی اورچکسواری پریس کلب کے نومنتخب صدر اللہ دتہ بسمل کوچکسوار ی پریس کلب کاصدرمنتخب ہونے پردلی مبارک بادپیش کی تقریب کے مہمانان خصوصی محمدمعروف ممتاز مدرس اوراللہ دتہ بسمل نومنتخب صدر چکسوار ی پریس کلب نے استقبالیہ تقریب کے اہتمام پرمیزبان تقریب کاشکریہ اداکیااورپرخلوص جذبات کے اظہار پرصدر تقریب چودھری محمدسعیدعالم صدر معلم صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگر ی بالا فیض پورشریف میزبان تقریب جملہ مقررین اورشرکاء تقریب کادلی شکریہ اداکیا۔ تقریب کے آخر میں دعاکرائی گئی مولان محمدمعروف ممتاز مدرس نے دعاکرائی۔

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،اللہ دتہ بسمل ,04،فروری,2023)— چکسوار ی پریس کلب کے نومنتخب صدر اللہ دتہ بسمل اورچکسوار ی کے تاجر قاضی عبدالقدیر اورمحمدشبیر چودھری نے کاروباری مرکز مانی موبائل چکسواری دھمیال پلازہ چکسوار ی جاکر ممتازسیاسی سماجی وکاروباری راہنماخواجہ محمداحتشام کویوتھ کونسلر یونین کونسل فیض پورشریف منتخب ہونے پردلی مبارک باد پیش کی اور ان کے انتخاب بطور یوتھ کونسلر پردلی مسرت کااظہار کیاہے۔

Chakswari ( Pothwar.com, Allah Ditta Bismil, 04, February 2023)-A Reception was held for Allah Ditta Bismil who was elected as President of press club Chkswari and Mohammad Mahroof and returned home after performing Umrah.

کونسلر چودھری عارف حسین لیڈز برطا نیہ کی چچی محترمہ برطا نیہ میں انتقال کرگئی

Councilor Chaudhary Arif Hussain of Thakariyan, aunty passed away in Leeds

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،اللہ دتہ بسمل ,04،فروری,2023)—چودھری صابر حسین آف ٹھیکریاں کی والد ہ ماجدہ کا انتقال نماز جنازہ میں ہر مکتب فکرکے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق چودھری صابر حسین چودھری عدنان صابر کی دادی صاحبہ سابق مشیر حکومت چودھری علی شان کی ساس صاحبہ چودھری ادریس شان ایڈووکیٹ کی نانی صاحبہ کونسلر چودھری عارف حسین لیڈز برطا نیہ کی چچی محترمہ جو برطا نیہ میں انتقال کرگہیں تھی ان کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں ٹھیکریاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم چودھری عبدالمجید ا یم ایل اے حلقہ نمبر دو چکسواری چودھری قاسم مجید پی ٹی آئی کشمیر کے سینئر نائب صدر چودھری ظفر انور ممبر ضلع کونسل ممبر ضلع کونسل چودھری محمد فاروق زرگرڈاکٹر مشتاق احمد چودھری فضل داد خا ن چودھری محمد اقبال نمبر دار محمد اکرم چودھری عاشق حسین گجر چیئر مین محمد سجاول ڈاکٹر محمد اعجائب چودھری فضل حسین روپیال چودھری نعیم حسین روپیال مرزا محمد نذیر بابو فرید حسین چودھری محمود حسین پلاکوی ایڈووکیٹ چودھری محمود حسین اور ڈاکٹر سعید محمود اور د ہگر شخصیات نے شرکت کی۔

پیپلزسیکرٹریٹ کھنڈہ موڑمیں جمعتہ المبارک 2بجے دن ایک استقبالیہ تقریب منعقدہوی

A reception ceremony was held at People’s Secretariat Khanda Mor on Friday

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،اللہ دتہ بسمل ,04،فروری,2023)—پیپلزسیکرٹریٹ کھنڈہ موڑمیں جمعتہ المبارک 2بجے دن ایک استقبالیہ تقریب منعقدہوی جوچودھری تجمل خان میئرآف رادھرم سٹی کونسل برطانیہ اوران کے وفد کے ارکان کے اعزاز میں استقبالیہ کے موقع پرمنعقدکی گئی آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبرچودھری قاسم مجید مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر استقبالیہ تقریب کے میزبان تھے

تعزیت

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،اللہ دتہ بسمل ,04،فروری,2023)—چکسواری پریس کلب کے نومنتخب صدر اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روزبوعہ موہڑہ ملاں جاکرمحکمہ برقیات سب ڈویژن چکسواری کے ملاز م سردارعنصر محمود سردار اصغر محمودمدرس اور سردار اصبرمحمودقادری کے والدمحترم کی وفات پرفاتحہ خوانی کی مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button