گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 31, جنوری 2023)پولیس تھانہ مندرہ کے اہلکاروں کا سرکاری گاڑی اور موٹر سائیکلوں کی مفت سروس نہ کرنے کی پاداش میں سروس سٹیشن ملازمین کو اٹھاکر تھانے لے گے کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی کوشش لیکن کرایہ داری ایکٹ کے تحت اندراج ہونے کے باوجود بیس ہزار روپے لے کر غریب سروس سٹیشن والوں کی جان بخشی کی گئی ایس ایچ او مندرہ چوہدری محمد عباس سے جب موقف لیا گیا اس حوالے سے تو انہوں نے کہا کیا یہ ٹھان و سٹیشن والوں کو لایا ضرور گیا تھا لیکن ان کی قانون کرایہ داری کے تحت رجسٹریشن ہونے کی تصدیق کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا ہے
Gujar Khan (Pothwar.com, 31, January 2023) The police station Mandra officials arrested the service station employees and took them to the police station for not providing free service to the official vehicles and motorcycles.
The workers were then charged under the Tenancy Act and by taking Rs.20,000. later the service station staff were released after confirming their tenancy registration under the Tenancy Act was confirmed.