DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta: On the invitation of former member MC Kahuta Haji Arshad Mehmood, Raja Waheed Ahmed Khan visited his home

سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ارشد محمود کی دعوت پر صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کی ان کے گھر آمد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2023)
سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ارشد محمود کی دعوت پر صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کی ان کے گھر آمد،طویل ملاقات میں علاقائی مسائل اور شہر کی سیاست پر تفصیلی گفتگو کی گئی،سابق ناظم یوسی مواڑہ سٹی صدر پی ٹی آئی راجہ الطاف حسین بھی ہمراہ موجود تھے،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل کہوٹہ کی سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ارشد محمودنے اپنی رہائش گاہ پر صدرپی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کو دعوت دی جس پر راجہ وحید احمد خان نے ہمراہ سابق ناظم یوسی مواڑہ سٹی صدر پی ٹی آئی راجہ الطاف حسین کے ہمراہ سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ارشد محمود کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پر آئے اس موقع پر سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ارشد محمود کی رہا ئش گاہ پر دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے راجہ وحید احمد خان نے ان سے ملاقات کی اورعلاقے کے مسائل پرتفصیلی گفتگو کی گئی راجہ وحید احمد خان نے کہا کہ جن علاقوں میں واٹر سپلائی اسکیم کے پائپ نہ ہیں ان علاقوں میں واٹر سپلائی اسکیم کے تحت نئے پائپ ڈالیں جائیں گے اور گلیوں کی تعمیر بھی کی جائے گی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 26 January 2023)
On the invitation of former member MC Kahuta Haji Arshad Mehmood, President PTI Tehsil Kahuta Raja Waheed Ahmad Khan visited his home, in a long meeting, regional issues and city politics were discussed in detail. Raja Altaf Hussain was also present, along with former moderator UC Mowara city president PTI Raja Altaf Hussain also came. The dignitaries of the area were also present. Raja Waheed Ahmad Khan met them and the problems of the area were discussed in detail.

پی ٹی آئی راجہ عمران ستا رجنجوعہ کا سیاسی گراف بڑھنے لگا

The political graph of PTI activist Raja Imran Satar Janjua started increasing

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جنوری2023)
حلقے کے نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن نو جوان قیا دت رہنماء پی ٹی آئی راجہ عمران ستا رجنجوعہ کا سیاسی گراف بڑھنے لگا، صو بائی اسمبلی کی سیٹ کیلئے مضبو ط ترین امید وار بن گئے، حلقے کے ہزاروں نوجوان اپنے لیڈر راجہ عمران ستار جنجوعہ کی کال پر لبیک کہنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں راجہ عمران ستا رجنجوعہ وہ واحد امیدوار ہیں جنہیں پاکستان تحریک انصاف کے ووٹروں سمیت دیگر پارٹی کے ووٹروں کی بھی سپو رٹ حاصل ہے،سروئے کے دوران ہزاروں افراد نے کہا کہ اگر آئندہ الیکشن میں نوجوان قیا دت سیا سی و سماجی شخصیت راجہ عمران ستا رجنجوعہ کو تحریک انصاف حلقہ پی پی سا ت سے ٹکٹ جاری کیا گیا تو انشاء اللہ راجہ عمران ستا رجنجوعہ صوبے بھر میں سب سے زیادہ ووٹیں حاصل کر نے والے امیدوار ہوں گے، سروے میں معززین علاقہ نے یہ کہا کہ پی ٹی آئی رہنماء راجہ عمران ستا رجنجوعہ کے والد محتر م ممتاز قانون دان راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ نے اپنی ساری زندگی عوام کے مسائل حل کیئے اور مظلو مو ں کا ساتھ دیاانشاء اللہ راجہ عمران ستار جنجوعہ بھی اپنے والد کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے حلقے کی مظلوم عوام کی آواز بنیں گے ان خیالات کا اظہار گزشتہ رو ز سیاسی سروے کے دورا ن پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ اور تحصیل کلرسیداں کے کارکنان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہاکہ قائد عمران خان پڑھی لکھی اورنوجوان قیادت کو سامنے لائیں اور حلقہ پی پی سات سے نوجوان قیا دت راجہ عمران ستا ر جنجوعہ کو ٹکٹ جاری کریں، راجہ عمران ستا رجنجوعہ کو تحریک انصاف کے ہی نہیں بلکہ دیگر پارٹیوں کے لو گ بھی پسند کرتے ہیں جو راجہ عمران ستارجنجوعہ کو کامیاب بنائیں گے، راجہ عمران ستا ر جنجوعہ نے سابقہ الیکشن میں بھی پارٹی کیلئے دن رات کام کیا اور تحریک انصاف کے امید وار کو کامیاب کرانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے مطالبہ ہے کہ راجہ عمران ستا رجنجوعہ کو ٹکٹ جاری کرکے کارکنوں کا مطالبہ پو را کیا جائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button