کہوٹہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم , عمران ضمیر،22,جنوری2023) —سابق ایم این اے صداقت علی عباسی نے گزشتہ دنوں پچاس ملین کی لاگت سے تیار ہونے والے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ کی نئی وارڈز, عمارت کی فیس لفٹنگ، ایلومینیم کے دروازے کھڑکیاں اور دیگر ری ویمپنگ کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور محکمہ صحت کے عملے سے اس منصوبے کی پروگریس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی۔
اس موقع پر تحریک انصاف کی سیاسی ٹیم ، ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر DDHO اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایس ڈی او موجود تھے-صداقت علی عباسی نے ایم ایس اور محکمہ صحت کے افسران کو ہسپتال کی مختلف سہولیات اور عملے کی لاپروائی اور نامناسب رویے کی شکایات پر سخت نوٹس لینے کی ہدایت کی۔ بعد میں وفد نے تیار کی گئی نئی وارڈز کے مختلف حصوں، اور دیگر ری ویمپنگ منصوبہ کے دیگر سہولیات کی جگہوں کا دورہ کیا اور کام کے معیار اور رفتار کو تسلی بخش کر دیا گیا۔
Kahuta ( Pothwar.com, Imran Zamir, 22, January 2023) — Former MNA Sadaqat Ali Abbasi recently inaugurated new wards, face-lifting of the building, aluminum doors and windows of Tehsil Headquarters Hospital Kahuta, which was built at a cost of fifty million. And others made a detailed visit to the hospital to review the revamping work and took a detailed briefing from the Health Department staff about the progress of the project.
The political team of Tehreek-e-Insaf, MS Tehsil Headquarters Hospital, Deputy District Health Officer DDHO and SDO of the Building Department were present on this occasion – Sadaqat Ali Abbasi presented various facilities and staff of the hospital to the MS and Health Department officers. Directed to take strict notice of complaints of negligence and inappropriate behavior. Later, the delegation visited various parts of the newly constructed wards, and other facilities of the revamping project, and the quality and speed of work were satisfactory.