DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Sardar Arshad Majeed appointed Senior Vice President Pakistan Tehreek-e-Insaf District Rawalpindi

سردار ارشد مجید سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی منتخب

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20جنوری2023)
راجہ عمران ستارجنجوعہ کا سردار ارشد مجید کو سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی منتخب ہونے پر مبارکباد،مزید ترقی کی دعا، سردار ارشد مجیدنے راجہ عمران ستارجنجوعہ کا شکر یہ ادا کیا،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل حلقہ پی پی سیون کی پڑھی لکھی نوجوان قیادت،حلقے کے ہزاروں نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن (فخرئے کہوٹہ) راجہ عمران ستارجنجوعہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سات نے اپنے قریبی دوست پی ٹی آئی کے نظر یاتی کارکن سردار ارشد مجیدکے گھر جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کو سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی منتخب ہونے پر مبارکباداس موقع پر راجہ عمران ستارجنجوعہ نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ اور سیاسی پارٹیوں سے منسلک یہی نوجوان پارٹی کی ریڑ ھ کی ہڈی ہوتے ہیں سردار ارشد مجیدپارٹی کے ایک مخلص اور محنتی ورکر ہیں پارٹی نے جس عہدے سے ان کو نوازہ ہے وہ اسی عہدئے کے قابل تھے کیونکہ انہوں نے اپنے قائد عمران کاپیغام گھر گھر پہنچایا ہے سردار ارشد مجیدنے اپنے دوست راجہ عمران ستارجنجوعہ کا شکر یہ ادا کیا

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 20 January 2023)
Congratulations to Sardar Arshad Majeed on being elected Senior Vice President of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Rawalpindi. Raja Imran Sattar Janjua, the candidate for the Provincial Assembly of Punjab, PP7, went to his close friend Sardar Arshad Majeed, an ideological worker of PTI, and met him and congratulated him for being elected Senior Vice President of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Rawalpindi On this occasion, Raja Imran Sattar Janjua while talking to the representative said that the youth are the valuable asset of the country and the youth associated with the political parties are the backbone of the party.

تحصیل کہوٹہ میں ترقیاتی کام کرانے صداقت علی عباسی، راجہ طارق محمود مرتضیٰ اور راجہ وحید احمد خان کا شکر یہ

Sadaqat Ali Abbasi, Raja Tariq Mehmood Murtaza, and Raja Waheed Ahmed Khan thanked for doing development work in Tehsil Kahuta

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20جنوری2023)
پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہراقبال آف ڈھوک گلہ نے اپنے بیان میں کہاتحصیل کہوٹہ میں ترقیاتی کام کرانے صداقت علی عباسی، راجہ طارق محمود مرتضیٰ اور راجہ وحید احمد خان کا شکر یہ ادا کرتے ہیں تحصیل کہوٹہ کی تعمیر و ترقی ان کاا مشن ہے 2007میں جب راجہ طارق محمود مر تضیٰ تحصیل ناظم تھے تو انہوں نے اس وقت 22کروڑ کی واٹر سپلائی اور سیوریج سسٹم سکیم شروع کی حکومت اتبدیل ہوئی گئی تھی پنجاب میں مسلم لیگ ن اور وفاق میں پی پی پی آ گئی تھی تو انھوں نے اُس سکیم کو ختم کر کے کروڑوں روپے خرد برد کیے راجہ طارق محمود مرتضیٰ نے اپنے دور میں سبز ی منڈی قائم کی مد رچائلڈ سنٹر جو کروڑوں روپے سے تعمیر ہوا گراؤنڈ کے لیے 70لاکھ کے فنڈز دیے اسکے علاوہ کروڑوں کے ترقیاتی کام کرائے تھے سردار مظہراقبال نے کہا کہ تیس سال اقتدار میں رہنے والوں نے اس علاقے کو نظر انداز کیا ایم این اے صداقت علی عباسی کی خصوصی کاوشوں اور ٹیم ورک کی بدولت آج 5ارب سے زائد کے فنڈز سے ٹورازم ہوئی وے کی تعمیر شروع ہے جو اس علاقے کے عوام کے لیے گیم چینجر ہے بوائز اور گرلز ہائی سکولوں کو کالج کا درجہ دلایا جبکہ لا تعداد سکولوں کو اپ گریڈ کیا گیا، دو کیمپسز جن کے لیے36کروڑ منظور ہوئے تھے مگر پی ڈی ایم کی حکومت آنے سے ن لیگیوں نے رکوادیے ہیں اللہ کے فضل سے 42کروڑ کی واٹر سپلائی اور سیریج سکیم کا کام شروع ہے جبکہ فلٹریشن پلانٹ پر بھی کام جاری ہے انھوں نے کہا کہ بہت جلد پنجاب اور مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی ہمیشہ عمران کان کے ویژن کے ساتھ ڈٹے رہے ذاتی مفاد کے بجائے پارٹی کے ویژن اور عوام کے مفاد کے ساتھ کھڑے رہے ہیں عوام علاقہ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواران کوکامیاب کریں گے تا کہ جاری اربوں کے منصوبے آگے بڑھ سکیں اور اُن لوگوں کو مسترد کیں گے جو ذاتی مفاد اور برادری ازم کی سیاست اور ستر سالوں سے اس علاقے کے عوام کا استحصال کرتے رہے۔۔

Show More

Related Articles

Back to top button