DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Subaidar Azhar Shaheed given full military owner at his namaz e janaza

کہوٹہ; صوبیدار اظہر شہید کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،19جنوری 2023)
شہید کی جو موت ہے قوم کی وہ حیات ہے صوبیدار اظہر شہید قوم کا نڈر بیٹا جس نے ملک و قوم کی خاطر 23 دسمبر 2022 کو تربت میں جام شہادت نوش فرمایا صوبیدار اظہر شہید جو سدوزئی موبائل شاپ کہوٹہ کے اونر سردار عبدالرحمان کے بڑے بھائی تھے جنکا تعلق پانہ آزاد کشمیر سے تھا جنہوں نے بچوں کی بہترین تعلیم کے لیے فیملی کو کہوٹہ لایا شہید کے 3 بچے اور انکی ایک اہلیہ ہیں صوبیدار اظہر شہید نے جام شہادت نوش فرما کر نہ صرف پانہ آزاد کشمیر، کہوٹہ بلکہ پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا کوئٹہ میں 23 دسمبر 2022 دہشت گردوں ملک کے دشمنوں کا مقابلہ کرتے شہید ہوئے انکے لوائحقین کا کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ صوبیدار اظہر شہید شہادت کے اعلی درجے پر فائز ہوئے اور ملک و قوم کی خاطر خام شہادت نوش فرمایا وہ ایک تو کیا ہماری پوری فیملی انکے بچے بھی اس ملک و قوم کی خاطر جذبہ جہاد رکھتے ہیں یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو وہ لوٹانے کے لیے ہر وقت تیار ہیں جبکہ کہوٹہ، پانہ آزاد کشمیر کے عوام نے صوبیدار اظہر شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور انکے درجات بلندی کے لیے دعا کی

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 19 January 2023)
Subidar Azhar Shaheed, the fearless son of the nation, was martyred in Turbat on 23 December 2022 for the sake of the country. who belonged to Panah Azad Kashmir, who brought the family to Kahuta for the best education for the children. Shaheed has 3 children and his wife. On December 23, 2022, while fighting the enemies of the country he was killed. While the people of Kahuta, Panah Azad Kashmir paid tribute to the services of Subidar Azhar Shaheed.

پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ ہیلتھ انتظامیہ اورتحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کہوٹہ شہر میں مضر صحت دودھ سپلائی

Negligence of Punjab Food Authority, unsafe milk supply in Kahuta city

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،19جنوری 2023)
پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ ہیلتھ انتظامیہ اورتحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کہوٹہ شہر میں مضر صحت دودھ سپلائی دھڑلے سے جاری متعلقہ محکمے کے زمہ داران کو “نوٹوں کی چمک “نے اندھا کر دیا ہے کہوٹہ شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ دہی کے کاروبار میں آئے روزاضافہ گلی محلوں میں کھاد کیمیکل پوڈر ملا دودھ دہی فروخت کرنے والی دوکانوں میں آئے روز اضافہ مختلف اسلامی نام رکھ کر پینا فلیکس میں بھینس گائے کے فوٹو لگا کر ملاوٹ شدہ دودھ دہی 180روپے سے200روپے کل وتک فروخت کیا جا رہا ہے محلہ ہیلتھ پنجاب فوڈ اتھارٹی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جبکہ لوگ اس لاوٹ شدہ دودھ دہی استعمال کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو گے روزانہ 4سے 5ٹنکیاں آکر ٹنوں کے حساب سے یہاں آکر مضر صحت ملاوٹ والا دودھ انکو60سے70روپے میں دیتے ہیں شہریوں عوام علاقہ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ ہیلتھ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف فوری ایکشن کیا جائے اور عوام کو بچایا جائے

Show More

Related Articles

Back to top button