DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; SHO Kahuta police station Syed Shahid Gillani transferred controversially

کہوٹہ; ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ سید شاہد گیلانی کا متنازع تبادلہ

مٹور (نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5جنوری 2023)
تھانہ کہوٹہ سے فرض شناس، دیانتدار،خوش اخلاق ایس ایچ اوسید شاہد گیلانی کاتبادلہ عوام سے زیادتی ہے پولیس کے اعلیٰ حکام سے کسی بھی افسر کا ٹرانسفر کر نے سے پہلے وہاں کی عوام کی بھی رائے لے لیا کریں ہوسکتاہے وہاں کا تعینات ایس ایچ او سے مسلہ عوام کو ہے یا کسی مافیا کو مسلہ ہوتا ہے سید شاہد گیلانی کی تعیناتی سے ڈرگ مافیا،ٹمبر مافیاسمیت دیگر جرائم پیشہ افرادشدید پرشان ہو گے تھے ایک مخصوص طبقے نے ان کی ٹرانسفر کرایا ہے ہم اہلیان علاقہ محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو اس بات کا یقین دیلاتے ہیں کہ ہم تھانہ کہوٹہ کے سابق ایس ایچ او سید شاہد گیلانی کی کاکر دگی سے 100فیصد مطمن تھے ان خیالات کا اظہار محترمہ مایا سیاب عباسی حال مقیم یو کے نے نمائندئے سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ایس ایچ اوتھانہ کہوٹہ سید شاہد گیلانی فرض شناس، دیانتدارہونے کے ساتھ ساتھ ایک نہائت ہی خوش اخلاق اورخوش گفتار انسان ہیں وہ تھانے میں آنے والے ہر ایک سائل سے انتہائی اچھے طریقے سے پیش آتے تھے ایس ایچ او شاہد ایک ایماندار شخص ہیں جو ہر ایک کی مدد کرنے والا ہے ان کا مشن کہوٹہ سے جرائم اور منشیات مافیا کو ہٹانا ہے ڈرگ مافیا ٹیم ان کو مختلف حیلوں بہانوں سے ایس ایچ او شاہد کو ٹرانسفر کرایا گیا ہے کیونکہ ایس ایچ او شاہدگیلانی کا مشن کہوٹہ سے جرائم کا خاتمہ تھاانہوں نے ایمانداری سے کام کیا ڈرگ مافیاسمیت دیگرجرائم پیشہ افرادنے نہیں چاہتے تھے ایس ایچ او یہاں تعینات رہیں اس لیے انہوں نے راتوں رات تھانہ کہوٹہ سے ٹرانسفر کرادیا ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 5 January 2023)
The transfer of dutiful, honest, SHO Syed Shahid Gillani from Kahuta police station is an abuse of the public. The appointment of Syed Shahid Gillani, provoked the drug mafia, timber mafia and other criminals said Ms. Maya Sayab Abbasi, now living in UK, while talking to the representative over the phone. The transfer of the SHO controversially is seen as a victory for the mafia in Kahuta.

تھوہا خالصہ کی ڈھوک پیل 70 سال بعدتنصیب

Dhok Peel of Thoa Khalsa’s installation of electricity after 70 years

مٹور (نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5جنوری 2023)
عظیم باپ کے عظیم بیٹے کونسلر راجہ عرفان سرور کا تاریخی کارنامہ تھوہا خالصہ کی ڈھوک پیل 70 سال بعدتنصیب عوام علاقہ کی طرف سے جولیاں اٹھا کر کونسلر راجہ عرفان سرور کو دعاہیں،میرے سیاسی مخالفین صرف کھوکھلی باتیں کر سکتے ہیں ہمارا مشن کل بھی عوام کی خدمت کرناتھا اور آج بھی عوام کی خدمت کر رہے ہیں تفصیل کے مطابق کے مطابق یونین کونسل مٹور کے علاقہ تھوہاخالصہ کی ڈھوک پیل جہاں کے رہائشیو ں کو 70سال کے بعد پہلی حکومت کی طرف سے ایک ترقیاتی کام بجلی کی تنصیب کی صورت میں ہوا ہے وہ بھی عظیم باپ کے عظیم بیٹے کونسلر راجہ عرفان سرورکی کوششوں، کاوشوں سے پایہ تکمیل تک پہنچاہے ڈھوک پیل کے رہائیشوں مرد وخواتین نے جولیاں اٹھا کر کونسلر راجہ عرفان سرور کو دعاہیں دیں اس موقع پر کونسلر راجہ عرفان سرورنے کہا عوام کی خدمت ورثے میں ملی ہے عوام کی بے لوث خدمت کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں جبکہ میرے سیاسی مخالفین صرف کھوکھلی باتیں کرتے رہے گے میں نہ کبھی سے ڈرا ہو ں نہ ہی کسی کے آگے جھکا ہوں میرے سیاسی مخالفین جتنی مر ضی کوشش کر لیں جو عزت میرے رب نے میری قسمت میں لکھی ہے وہ مجھے ہرحال میں مل کر رہے گئی۔

راجہ بابو ظفر اقبال،راجہ محمد شہپال اور ملک محمد فیاض کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارکباد

Raja Babu Zaffar, Raja M Shapal and Malik M Fayaz congratulated on Umrah

مٹور (نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5جنوری 2023)
ن لیگی رہنماء چیئرمین راجہ ندیم احمد کی طرف سے راجہ بابو ظفر اقبال،راجہ محمد شہپال اور ملک محمد فیاض کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارکباد، تٖفصیل کے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین راجہ ندیم احمدنے حلقے کی بزرگ سیاسی وسماجی شخصیات راجہ بابو ظفر اقبال،راجہ محمد شہپال اور ملک محمد فیاض کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی، راجہ بابو ظفر اقبال،راجہ محمد شہپال کا تعلق ممیام راجگان سے ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد فیاض کا تعلق بیول موہڑہ سندھوسے ہے،اس موقع پر میزبانوں نے اپنے معزز مہمان راجہ ندیم احمد کو مدینے پاک کی کھجوریں اور آب زم زم پیش کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button