مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1جنوری2023) ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ سید شاہد گیلانی کا وکلاء کے ساتھ ناروا رویہ ایوان عدل کہوٹہ اور پنجاب بار کونسل کی شدید مذمت پولیس کے احاطہ کچہری داخل پر پابندی ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کے تبادلے تک ہڑتال کا اعلان سی پی او راولپنڈی سے ایس ایچ او کو فلفور تبدیل کرنے کا مطالبہ بدتمیز اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے ایس ایچ او کو فلفور تبدیل کیا جائے بار ایسوسی ایشن کہوٹہ تفصیلات کے مطابق صدر بار ایسو سی ایشن کہوٹہ شکیل احمد قریشی ایڈووکیٹ نے کہا کہ مورخہ 31 دسمبر 2022 بوقت گیارہ بجے وکلاء حضرات جن میں شکیل احمد قریشی ایڈووکیٹ صدر بار ایسو سی ایشن کہوٹہ، سابق صدر راجہ افشار محبوب ایڈووکیٹ، عقیل حیدری ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے راجہ عبداللہ ابراہیم ایڈووکیٹ کی مدعیت میں درج مقدمہ تھا جس میں ٹپیالی بکروالوں کی جانب سے جنگلات کو تباہ کیے جانے کے حوالے سے نشاندہی کی گئی تھی کی انکوائری تھی اس سلسلے میں ہم تھانہ گئے جبکہ ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ نے ہمارے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا اور بدتمیزی کرتے ہوئے وکلاء پر اندراج مقدمہ کی دھمکی دی جس کی بار ایسوسی ایشن کہوٹہ بالعموم اور پنجاب بار کونسل بلخصوص شدید مذمت کرتی ہے اور ایس ایچ او کہوٹہ کی فلفور معطلی کا مطالبہ کرتی ہے جبکہ ایس ایچ او کے تبادلے تک ہڑتال کا اعلان کیا اور کہا کہ فلفور تبدیل نہ کیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 1 January 2023) SHO Police Station Kahuta Syed Shahid Gillani’s misbehavior with the lawyers was strongly condemned by the House of Justice Kahuta and Punjab Bar Council. Demand to change SHO who uses rude and unethical language should be replaced. According to the details, SHO of the Kahuta police station behaved unethically with us and threatened to file a case against the lawyers. Bar Council in particular strongly condemns and demands the suspension of SHO Kahuta while announcing a strike till the transfer of the SHO and saying that if he is not replaced, they will protest strongly.
نئے سال کاطلوع ہونے والا سورج ملک و عوام کے لیے خوشیوں کی نوید لے کر طلوع ہو گا
The rising sun of the new year will rise with the promise of happiness for the country and the people
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1جنوری2023) نئے سال کاطلوع ہونے والا سورج ملک و عوام کے لیے خوشیوں کی نوید لے کر طلوع ہو گا،نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے مگر اس کی آڑ میں ہلڑ بازی، ون ویلنگ سمیت دیگر ایسے کام نہیں کر ناچاہے جس کہ وجہ سے لوگ غلط کہیں اور حادثات روہنماء ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان ہو اور والدین کو پر شانی کا سامنا کر نے پڑھے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاکستانی عوام کے مفاد میں بہترین اور مشکل فیصلے کیے میاں نواز شریف نے تمام تر دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کر کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ملک بھر میں موٹر وے کے جال بچھائے دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا سابقہ حکومت کے دور میں جہاں آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر بے تحاشا قرضے لیے گے وہاں پر پاکستان کی خارجہ الیسی بھی بہتر نہ رہی موجودہ حکومت نے مشکل وقت پر اپنی سیاست کی پرواہ کیے بغیر اقتدار سنبھالا اور مشکل فیصلے کرنا پڑھے آج ملک اقتصادی اور معاشی طور پر انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اسوقت تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر میژاق معشیت پر بات کرنی ہو گی ایک دوسرے کو گالیاں دینے یا لڑائی جھگڑے کا وقت سب ملکر پاکستان کو مضبوط کریں۔
حاجی ملک لیاقت حسین کو عمر ئے کی ادائیگی بعد وطن واپس آ گئے
Haji Malik Liaqat Hussain returned home after performing Umrah
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1جنوری2023) حاجی ملک لیاقت حسین کو عمر ئے کی ادائیگی بعد وطن واپس آ گئے،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ حاجی ملک عبد الروف کی طرف سے مبارکباد،تفصیل کے مطابق چھنی اعوان کے حاجی ملک لیاقت حسین اور ان کا صاحبزادہ ملک عادل حسین عمرئے کی ادائیگی کے وطن واپس آگے گذشتہ روز کہوٹہ کی بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ حاجی ملک عبد الروف، رہنما جماعت اسلامی راجہ فرخ ایوب اور جماعت اسلامی یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری ملک عبدالقیوم نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکبادپیش حاجی ملک لیاقت حسین نے اپنے مہمانوں کو آب زم زم اور مدینے پا ک کی کھجوریں پیش کیں۔
فقیر شاعر سائیں فیاض ویران سرکار قوم جنجوعہ میرا مٹور راجگان ویران سرکار انتقال کر گے
Fakir poet Sain Fayyaz passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,،1جنوری2023)خطہ پوٹھوہار کے بزرگ فقیر شاعر سائیں فیاض ویران سرکار قوم جنجوعہ میرا مٹور راجگان ویران سرکار دنیا قضائے الٰہی سے انتقال کر گے