DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Shahid Khaqan Abbasi and Raja Saghir Ahmed should, nominate Chairman Raja Fayaz Ahmed as President of Tehsil Kahuta of Muslim League-N.
شاہد خاقان عباسی اور راجہ صغیر احمد مسلم لیگی کارکنوں کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے چیئرمین راجہ فیاض احمد کو مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا صدر نامزد کریں
