DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Poland / Islamabad: Islamabad High Court ordered the temporary handing over of the two children from the Pakistani husband to the two Polish mothers.

پولینڈ کی دو بیویوں کا پاکستانی خاوند کے خلاف دو بچوں کی حوالگی کا کیس,اسلام آباد ہائی کورٹ کا دونوں بچے پاکستانی شوہر سے لے کر پولینڈ کی دونوں ماؤں کے پاس عارضی حوالے کرنے کا حکم

پولینڈ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,28،دسمبر,2022)—پولینڈ کی دو بیویوں کا پاکستانی خاوند کے خلاف دو بچوں کی حوالگی کا کیس,اسلام آباد ہائی کورٹ کا دونوں بچے پاکستانی شوہر سے لے کر پولینڈ کی دونوں ماؤں کے پاس عارضی حوالے کرنے کا حکم,دونوں بچوں کو پولینڈ ایمبیسی رکھا جائے، عدالت کا حکم,کل بچوں کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے، مزید دلائل سن کر فیصلہ کریں گے، عدالت دونوں بچوں کے پاسپورٹس اور پاکستانی شوہر کے پاسپورٹ ایف آئی اے کے پاس جمع کرانے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے بعد احکامات جاری کیےجوہانہ محمد پاکستانی آتی رہی ہے دونوں کی رضامندی سے طلاق ہوئی، پاکستانی شوہر طلاق کے باوجود بھی آپ ساتھ رہ رہے تھے؟ عدالت کا استفسار جی ہم طلاق کے باوجود رہ رہے تھے اچھے تعلقات تھے، پاکستان عدالت کا پاکستانی والد کے جواب پر حیرانگی کا اظہار آپ طلاق کے باوجود اپنی بیوی کے ساتھ رہ رہے تھے آپ نے اپنے خلاف آرڈر کو چیلنج نہیں کیا، عدالت اگست 2021 میں دونوں بچوں کی ماؤں سے 18 دن کی قانونی اجازت لے کر پاکستان آیا تھا، پاکستانی شوہر بچوں کو پاکستان لانے سے متعلق اجازت نامہ عدالت کے سامنے پیش پولینڈ کی دونوں خواتین، پاکستانی شوہر، پولینڈ ایمبیسی کے حکام عدالت کے سامنے پیش پاکستان میں موجود دونوں بچوں کے عدالت پہنچنے پر جذباتی مناظر، بچوں کی پولش ماؤں نے رونا شروع کردیا دونوں بچوں سے مل کر مائیں جذباتی ہو گئیں، بچوں کو فوری گلے لگا لیا,میں رضامندی سے بچوں کو پاکستان لایا صرف مذہب کی وجہ سے تعلقات خراب ہوئے، پاکستانی شوہر یہ بچوں کو چرچ لے جاتی تھیں، پاکستانی شوہر کا عدالت کے سامنے بیان پولینڈ میں میری بہت بڑی فوڈ بزنس کی چین ہے میں ان دونوں خواتین کی بہت مدد کرتا تھا، پاکستانی شوہر2012 میں مجھے پولینڈ کی شہریت ملی ہے، بچوں کی خاطر نیشنلٹی بھی کینسل کرا سکتا ہوں، پاکستانی شوہرآپ پولینڈ کی شہریت رکھ لیں وہاں جاکر پھر بچوں کی تربیت کرلیں، عدالت وہاں مسجد میری رہائش سے تین سو کلومیٹر دور ہے، پاکستانی شوہراتنے ریسٹورنٹس ہیں آپ مسجد گھر کے قریب بھی بنوا لینا، عدالت کا پاکستانی شوہر سے مکالمہ پاکستانی شوہر مسلمان جبکہ اس کی پولینڈ کی بیویاں کرسچئن ہیں، وکیل خاتون اعزا نوا سے بیٹا محمد احمد ہے،دوسری خاتون جوہانہ محمد سے بیٹی ہے، وکیل کیا دونوں خواتین پاکستانی شوہر کے ساتھ بات کرنا چاہتی ہیں، عدالت دونوں خواتین نے اپنے شوہر کے ساتھ ملنے سے انکار کردیا,دونوں خواتین کب پہنچی ہیں؟ کیا صرف اس سماعت کے لیے آئی ہیں، عدالت کا استفساردونوں خواتین آج صبح پاکستان پہنچی ہیں، وکیل پولینڈ میں دونوں بچے سکول میں پڑھ رہے تھے، وکیل بچے پولینڈ کے سیٹزن ہیں اور پاکستان میں ان کا اسٹے زیادہ ہو چکا ہے، وکیل عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی

Poland (Representative Pothwar.com, Ikramul Haque Qureshi, December 28, 2022) – In the case of two Polish wives against their Pakistani husband for the extradition of two children, the Islamabad High Court ordered the two children from the Pakistani husband to the two Polish mothers. The order of temporary handover, the two children should be kept in the Polish Embassy, the court order, the children should be presented to the court again tomorrow, will decide after hearing more arguments, the court will take the passports of both children and the Pakistani husband’s FIA

Show More

Related Articles

Back to top button