لندن: (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 18 دسمبر، 2022): اسلام آباد ایئرپورٹ کے معروف سابق کسٹم افسر چوہدری محمد اشرف چوآ خالصہ کے گاؤں ڈھوک بنگیال میں انتقال کر گئے۔
چوہدری محمد اشرف برٹش پاکستانی کمیونٹی کے لیے معروف تھے جن کی انہوں نے ایئرپورٹ پہنچنے پر مدد کیا کرتے تھے اور انہیں ان کے آبائی گاؤں پہنچنے کے لیے ہر طرح کی مدد فراہم کیا کرتے تھے۔چوہدری محمد اشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد زیادہ تر وقت اپنے آبائی گاؤں میں گزارا جبکہ ان کے دو بیٹے اب شیفیلڈ میں مقیم ہیں۔
London: (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, December 18, 2022)- Well-known ex-custom officer at Islamabad airport Ch Mohammad Ashraf has passed away in village Dhok Bangyal in Choa Khalsa.
Ch Mohammad Ashraf was well known to the British Pakistani community whom he had helped when they arrived at the airport and were given all the assistance to reach their native village.
Ch Mohammad Ashraf after retirement spent most of the time in his native village, while his two sons are now living in Sheffield.