مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18دسمبر2022)
واٹر سپلائی کے پائپ گھر گھر پہنچائیں گے کوئی علاقہ محروم نہیں رہے گا کام تیزی سے جاری ہے 42 کروڑ کی لاگت سے یہ منصوبہ جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا اور عوام پانی جسیی نعمت سے مستفید ہونگے 50 لاکھ فنڈز تھے جنکو بڑھا کر 10 کروڑ فنڈز ریلیز ہوئے اب یہ منصوبہ بے شک حکومت تبدیل بھی ہو ختم نہیں ہو سکتا ہمیں چاہیے آپ ذاتی مفاد سے ہٹ کر علاقائی مسائل کے حل پر توجہ دیں اس کام کی بھرپور نگرانی کریں گے بہت جلد عوام کے گھروں تک پانی پہنچے گا راجہ طارق محمود مرتضی کی خصوصی کاوش ایم این اے صداقت علی عباسی نے اسکو عملی جامعہ پہنایا انشااللہ پی ٹی آئی عوام سے کیے گے وعدے پورے کریگی کہوٹہ پنڈی روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن نے جان بوجھ کر اس علاقے کو پسماندہ رکھا اور ہمارے پراجیکٹس کو بھی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں عوام جان چکی ہے کہ یہ صرف مفادات کی سیاست کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار تحصیل صدر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان، فوکل پرسن واٹر سپلائی و سنئیر نائب صدر مختار احمد کلیامی نے واٹر سپلائی منصوبے کے حوالے سے گریڈ اسٹیشن کا دورہ کرتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اسوقع پر محکمہ کے افراد اور عوام علاقہ بھی موجود تھے مختار کلیامی نے کہا کہ میں فوکل پرسن ہوں اور اس کام کی نگرانی کر رہا ہوں انشااللہ جلد یہ منصوبہ مکمل ہوگا۔
Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 18 December 2022)
The water supply pipes will be delivered from home to home, no area will be deprived, the work is going on fast, with a cost of 42 crores, this project will be completed soon and the people will benefit from the boon of water. Now this project has been released, of course, even if the government changes, it cannot end. We need you to focus on solving regional problems apart from your personal interest. The special effort of MNA Sadaqat Ali Abbasi has put it into practice. Inshallah, PTI will fulfill its promises to the people. The work on Pindi Road is going on fast. Shahid Khaqan Abbasi and PML-N have deliberately kept this area backward. And they are also trying to stop our projects, the public has come to know that they are only playing politics for their interests, these views were expressed by Tehsil President PTI Kahuta Raja Waheed Ahmad Khan, Focal Person Water Supply and Senior Vice President Mukhtar Ahmad Kalyami. While talking to journalists while visiting the grid station regarding the water supply project The people of the department and the people of the area were also present. Mukhtar Kalyami said that I am the focal person and I am supervising this work. Inshallah this project will be completed soon.
کہوٹہ شہر کی لاکھوں کی آبادی ماہانہ کروڑوں کے ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم
Millions of people of Kahuta city are deprived of basic facilities despite paying crores of rupees in taxes every month
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18دسمبر2022)
کہوٹہ شہر کی لاکھوں کی آبادی ماہانہ کروڑوں کے ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم ہے شہر میں چند بلبوں کے علاوہ سٹریٹ لائٹس نام کی کوئی چیز نہیں لاری اڈہ محلہ آڑہ تحصیل چوک کڈنی سنٹر گریڈ و دیگر علاقے لاکھوں روپے کے فنڈز خرچ کرنے کے باوجود سٹریٹ لائٹس سے محروم الیکٹریشن اور عملی جعلی بل بنا کر ماہانہ ہزاروں بلبوں کے نام پر وصول کرتے ہیں جبکہ کئی ماہ سے محلہ آڑہ و دیگر علاقوں میں جہاں بلب خراب ہیں بدلی نہ کیا گیا شہریوں عوام علاقہ نے اے سی کہوٹہ چیف آفیسر سے مطالبہ کیا کہ سٹریٹ لائٹس جہاں خراب ہیں وہاں فوری ٹھیک کی جائیں اور جہاں موجود نہیں لگائی جائیں۔
آئے روز گیس بجلی پٹرول ڈیزل مہنگا غریوبں کو خون نچوڑا جا رہا ہے
Day by day, gas, electricity, petrol, diesel are expensive and the poor are being squeezed
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18دسمبر2022)
اقتدار کی جنگ نے ملکی معشیت کا بیڑا غرق کر دیا پاکستان جسکو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا آج دفحاشی عریانی رشوت،منشیات فروشی چوری ڈکیتی کا گڑ بن چکا ہے ہر آنے والا بچہ دو لاکھ کا مقروض ہے چند خاندانوں نے ملکی دولت کو ستر سالوں سے لوٹ ادارے تباہ ہو گئے لینڈ مافیا نے زرعی زمینوں پر بھی قبضہ کر کے ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا کر کھرب پتی ہو گے جبکہ پاکستان کی معاشی حالت صفر پر چلی گئی ملک دیوالیہ ہونے کے قریب کوئی قرضہ دینے پر تیار نہیں دوست ممالک بھی ہماری پالیسیوں سے نالاں نہ کوئی انوسٹر آ رہا ہے اور نہ ہی کوئی مدد کو تیار سیاستدانوں کے روپوں ایک دوسرے کو چور ڈاکوں کہنے والے اس حال میں بھی ملکی دولت لوٹنے اور اپنے اقتدار کی جنگ میں مصروف ہیں سودی نظام کی وجہ سے ہم آئی ایم ایف کے غلام بن چکے ہیں آئے روز گیس بجلی پٹرول ڈیزل مہنگا غریوبں کو خون نچوڑا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار کہوٹہ کی نوجوان سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیت راجہ عمران وحید آف لونہ سیداں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔