روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,17،دسمبر,2022)—لڑکی کے ساتھ پولیس اہلکار کی زیادتی کے حوالے سے شکایت پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس,انچاج چوکی بحریہ عطاء اللہ، کانسٹیبلان افضال اور شکیل اور الزام علیہہ اے ایس آئی سعید اکمل کو معطل کردیا،غفلت لاپرواہی پر ایس ایچ او روات کو چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم،
درخواست گزار کی درخواست پر ایس ڈی پی او صدر پہلے سے انکوائری کر رہے ہیں،معاملہ کی میرٹ پر انکوائری کر کے حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے، سی پی او کی ہدایت,انکوائری رپورٹ کی روشنی میں درخواست گزار کے الزامات درست ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی کے ساتھ سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری,راولپنڈی پولیس میرٹ اور خود احتسابی پر عمل پیرا ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،
ترجمان راولپنڈی پولیس
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 17, December 2022)- Notice of CPO Syed Shahzad Nadeem Bukhari, Officers from Bahria police station Attaullah, Constables Afzal and Shakeel have been suspended on the complaint regarding the police officer’s abuse of the girl. ASI Saeed Akmal.
On the request of the petitioner, the SDPO Saddar is already conducting an inquiry, an inquiry should be made on the merits of the matter and a report based on the facts should be submitted. Strict departmental action will be taken according to law, CPO Syed Shahzad Nadeem Bukhari, Rawalpindi Police is following merit and self-accountability which will be ensured in every case, Said the Spokesman Rawalpindi Police