DailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Askari Public School and College, the first among the female students who took positions in the annual Mahfil Naat competition

عسکری پبلک سکول اینڈ کالج کی سالانہ مقابلہ محفل نعت میں پوزیشنیں لینے والوں میں طالبات میں سے اول

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،16 ,دسمبر، 2022)— عسکری پبلک سکول اینڈ کالج کی سالانہ مقابلہ محفل نعت میں پوزیشنیں لینے والوں میں طالبات میں سے اول انعام خوشبہ سلطان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حمید آباد کالونی چکسواری دوئم ا انعام رمشا خلیل گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول چکسواری سوئم انعام کنزہ اعجائب گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول بوعہ جبکہ طلبامیں سے فسٹ پوزیشن حیدر علی گورنمنٹ بوائز ہا ئی سکول چکسواری سیکنڈ پوزیشن ذوہیب حنیف ذیشان پبلک سکول حمید آباد کالونی تھرڈ پوزیشن معیز الطاف الائیڈ سسٹم سکول حمید آباد شامل تھے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے نقد انعامات حاجی امجد حسین اور چودھری صبر شیراز نے دیئے تھے مہمان خصوصی میاں حسام ساجد اے سی اسلام گڑھ سید ابرار حسین شاہ ڈو یثر نل ڈائریکٹر میرپور نصیر احمد چودھری ایم ڈی حاجی تاسب حسین چودھری محمد بشیر پرواز مرزا محمدنذیر چودھری اللہ دتہ بسمل ملک یاسر اشرف احتشام جاوید محمد نوید سمیت دیگر نے انعامات تقسیم کئے مقابلہ نعت خوانی میں علامہ سلیم تابانی اور مولانا محمد معروف ممتاز نے جج کے فرائض انجام دیئے تقریب کے آخر میں دعا کرائی گئی مولانا محمد معروف ممتاز نے دعا کرائی بعد ازاں شرکاء میں لنگر تقسیم کیا گیا ۔

Chakswari ; (Pothwar.com, Allah Ditta Bismal, 16, December 2022)- Among the students who took positions in the annual competition of Askri Public School and College, Khushba Sultan Government Girls High School, Hamidabad Colony Chakswari, the second prize was Ramsha Khalil Government Girls High School Chakswari3rd Prize Kanza Ajaib Government Girls Model High School Boha while among the students first position Haider Ali Government Boys High School Chakswari Second Position Zuhaib Hanif Zeeshan Public School Hamidabad Colony Third Position Mueez Altaf Allied System School Hamidabad included Trophies and cash prizes were distributed among the position holder students. The cash prizes were given by Haji Amjad Hussain and Chaudhry Sabir Shiraz. Tasab Hussain Chaudhry Muhammad Bashir Faraz Mirza Muhammad Nazir Chaudhry Allah Ditta Bismil Malik Yasir Ashraf Ehtsham Javed Muhammad Naveed and others distributed the prizes in the Naat-Kwani competition. Dua was offered by Maulana Muhammad Maruf Mumtaz, after which langar was distributed among the participants.

نصیر احمد چودھری ایم ڈی عسکری پبلک سکول اینڈ کالج چکسواری کو مبارک باد

Congratulations to Naseer Ahmad Chowdhury MD Askari Public School and College Chakswari

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،16 ,دسمبر، 2022)— اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اسلام گڑھ میاں حسام ساجد نے کہا کہ میں اس بابرکت محفل کا انعقاد کرنے پر نصیر احمد چودھری ایم ڈی عسکری پبلک سکول اینڈ کالج چکسواری کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور شرکت کرنے کیلئے دعوت دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ہدیہ نعت پیش کرنے والے خوش نصیب طلباوطالبات اور ان کے اساتذہ مبارک باد کے مستحق ہیں مقابلہ نعت خوانی کے اہتمام کی سعادت حاصل کرنے پر ادارے کے ایم ڈی پرنسپل سٹاف اور طلبا وطالبات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو لوگ اس طرح کے روحانی پروگرامنعقد کرتے ہیں وہ بڑے خوش قسمت ہیں نصیر احمد چودھری بھی بڑے خوش نصیب ہیں جنہیں سولہویں سالانہ محفل نعت منعقد کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے عسکری پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج حمید آباد کالونی کے زیر ا ہتمام منعقدہ 16 ویں سالانہ محفل نعت کی بابرکت روحانی تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ہے سید ابرار حسین شاہ ڈویثرنل ڈائر ریکٹر سکولز ڈویثرن میرپور نے کہا کہ جب دلوں میں محبت رسول پیدا ہوگی تو اتباع رسول کا جذبہ پیدا ہوگا توپھر اللہ تم سے محبت کرے گا اللہ کے رسول کی اتباع چھوڑ کر بندہ یہ کہے کہ اللہ مجھ سے محبت کرنے لگے یہ ممکن ہی نہیں اللہ کا محبوب بننے کیلئے اتباع رسول ضروری ہے اللہ کو اپنا محبوب بنانے کیلئے اتباع رسول بھی ضروری ہے آج کی محفل میں بچوں نے نعت کی شکل میں آپ ﷺ کے اوصاف بیان کئے تاکہ دلوں میں محبت رسول پیدا ہو آج کی اس محفل کا اصل مقصد یہی ہے کہ بندوں کے دلوں میں محبت رسول پیدا ہو انہوں نے ان خیالات کااظہار عسکری پبلک سکول اینڈ ڈگری کالج حمید آباد کالونی کے زیر ا ہتمام منعقدہ 16 ویں سالانہ محفل نعت کی بابرکت روحانی تقریب سے بحثیت صدر تقریب خطاب کرتے ہوئے کیا ہے اس موقع پر چودھری نصیر احمد ایم ڈی عسکری پبلک سکول ا ینڈ کالج نے کہاکہ یہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل و کرم ہے اور آپ ﷺ کی نگاہ کرم ہے کہ عسکری سکول اینڈ ڈگری کالج میں 16ویں سالانہ محفل نعت منعقد کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے اس محفل میں حصہ لینے والے نعت خوان طلبہ و طالبات اور محفل میں شرکت کرنے والے تعلیمی اداروں کے سربراہان اساتذہ طلبا وطالبات ان کے والدین سیاسی وسماجی کاروباری شخصیات اور پریس نمائندگان بڑے خوش قسمت ہیں آج اس بابرکت محفل میں وہی خوش نصیب شریک ہوئے ہیں جن پر اللہ تعالیٰ کا کرم ہوا اور آ پ ﷺ کی نگاہ کرم ہو ئی ہے اس موقع پر حاجی تاسب حسین صدر مرکزی میلا د کمیٹی چکسواری نے بھی خطاب کیا ادارے کے مدرس اور اورنگزیب انیس نے نقابت کے فرائض انجام دیئے حلقہ نمبر دو چکسواری اسلام گڑھ کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے نعت خواں طلبا اور طالبات نے کثیر تعداد میں حصہ لیا حصہ لینے والے تمام طلباو طالبات حوصلہ افزائی کے انعامات دیئے گئے۔

راجہ نجابت علی اوراجہ بشارت علی نجابت کی نومنتخب ڈسٹرکٹ کونسلر اورکونسلرز کومبارک باد

Congratulations to the newly elected District Councilors of Raja Najabat Ali and Raja Basharat Ali Najabat

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،16 ,دسمبر، 2022)—پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنماؤں راجہ نجابت علی اورراجہ بشارت علی نجابت آف نئی آبادی بوعہ کلاں نے پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نامزد امیدوار برائے ضلع کونسل چودھری خوشنود علی کو یونین کونسل فیض پورشریف سے بھاری اکثریت سے ممبرضلع کونسل میرپور اورپی پی پی کے نامزد امیدوار ان برائے کونسلرچودھری محمدرئیس چودھری منیر احمد چودھری وقار یونس چودھری طلعت جاوید طارق نواز بھٹی ملک ساجدمحمود اورمحمدقیوم احمدکوکونسلر منتخب ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے اوران کی شاندار کامیابی پردلی مسرت کااظہار کیاہے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید اورایم ایل اے چودھری قاسم مجیدکوبھی اس شاندار کامیابی پرمبارک بادپیش کی ہے اوران کا کاشکریہ اداکیاہے

چودھری نعیم حسین روپیال اورحاجی چودھری تاسب حسین کومبار کباد

Chaudhry Naeem Hussain Rupial and Haji Chaudhry Tasab Hussain congratulated

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،16 ,دسمبر، 2022)— نومنتخب کونسلر زمیونسپل کمیٹی چکسواری چودھری نعیم حسین روپیال اورحاجی چودھری تاسب حسین کااعزاز چودھر ی نعیم حسین روپیال میئراورحاجی چودھری تاسب حسین ڈپٹی میئرنامزد ایم ایل اے چودھری قاسم مجید مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے میونسپل کمیٹی چکسواری کے نومنتخب کونسلرز کی مشاورت سے نامزد کردیا ہے پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مقامی راہنماؤں کارکنوں اورنومنتخب کونسلرز کے سپورٹرزاورووٹرز نے اس دانشمندانہ فیصلہ پردلی مسرت کااظہارکرتے ہوئے چودھری نعیم حسین روپیال اورحاجی چودھری تاسب حسین کومبار کبادپیش کی چودھری قاسم مجیدایم ایل اے اورنومنتخب کونسلرز میونسپل کمیٹی کاشکریہ اداکیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button