DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan police action, 03 accused who stole money by breaking shop locks and threatening to kill arrested.

گوجرخان پولیس کی کاروائی،دوکان کے تالے توڑکر رقم چوری کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 03ملزمان گرفتار

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,14 دسمبر 2022)—گوجرخان پولیس کی کاروائی،دوکان کے تالے توڑکر رقم چوری کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 03ملزمان گرفتار،ملزمان سے27لاکھ روپے برآمد,گرفتار ملزمان میں اشتیاق،توصیف اور مہتاب شامل ہیں، گرفتار ملزمان کو ٹھو س شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے،ایس پی صدر

Gujar Khan (Pothwar.com, December 14, 2022) – Gujar Khan police operation, arrested 03 accused who stole money by breaking shop locks and threatening to kill were arrested.

A total of 27 lakh rupees was recovered from the accused, Ishtiaq, Tasif, and Mehtab were among the arrested accused. the arrested accused should be challaned with concrete evidence and be punished, said SP Saddar.

تاج ہوٹل کے اونر راجہ محمد تاج وفات پا گئے

Raja Muhammad Taj, the owner of Taj Hotel, passed away

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,14 دسمبر 2022)— تحصیل گوجر خان کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت کلب کیفے اور تاج ہوٹل کے اونر راجہ محمد تاج وفات پا گئے, نمازِ جنازہ انکے آبائی گاؤں تنگدیو سیداں، قاضیاں میں ادا کی گئی

 

Show More

Related Articles

Back to top button