DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Total of 558 development schemes of Rawalpindi Division, 403 projects have been worked on

راولپنڈی ڈویژن کی 558 ترقیاتی اسکیمیں، 403 منصوبوں پر کام جا ری

راوات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,07،دسمبر,2022)— راولپنڈی ڈویژن کی 558 ترقیاتی سکیموں میں سے 403 منصوبوں پر کام جا ری ہیں جبکہ 155نئے منصوبے ہیں۔جن کیلئے 24156.4ملین روپے کے فنڈز جاری ہوچکے ہیں۔ اس میں سے اب تک 8700 ملین روپے استعمال کیے جا چکے ہیں-اس بات کا اظہار کمشنر ثاقب منان کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کی ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔اس موقع پر کمشنر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ اپنے اضلاع میں جاری تر قیاتی سکیموں کا جا ئزہ لیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی سکیم میں اضافی ایلو کیشن کی ضرورت تو نہیں اور اگر ہے تو اسکی ڈیمانڈ صوبائی حکومت کو فوری بھجوائی جائے۔ ڈویژن بھر میں زیادہ تر منصوبی سکول، محکمہ صحت، واسا، پبلک ہیلتھ، ہا ئی ویز اور لو کل گو ر نمنٹ سے متعلقہ ہیں۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 07, December 2022)- Out of 558 development schemes of Rawalpindi Division, 403 projects are in progress while 155 are new projects for which funds of 24156.4 million rupees have been released.

Of this, 8700 million rupees have been used so far – this was expressed in the review meeting of the development schemes of Rawalpindi Division under the chairmanship of Commissioner Saqib Manan.

There is no need for additional allocation and if there is, then its demand should be sent to the provincial government immediately. Most of the ministries across the division are related to the Ministry of Education, Health Department, WASA, Public Health, Highways and Local Government.

Show More

Related Articles

Back to top button