کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,02،دسمبر,2022)—ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد سعید نے تھانہ کلر سیداں کی حدود میں اندھے قتل کیس میں شک کی بنیاد میں گرفتار ملزم ظہور احمد کی ایک لاکھ روپے مالیت کے مچلکے جمع کروانے پر ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ملزم کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ملزم کی جانب سے چوہدری مبشر سلیم ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی.
Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 02, December 2022) – Additional District and Sessions Judge Rawalpindi Muhammad Saeed granted bail for accused M Zahoor Ahmed after the arrest and the order was issued to release the accused from Adiala Jail. On behalf of the accused, Chaudhry Mubashir Saleem Advocate followed the case.
تعزیت
کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,02،دسمبر,2022)—مقامی صحافی اکرام الحق قریشی نے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر راجہ ارفاد احمد قمر کے والد محترم سابق کونسلر محمد تاج کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے مقامی مسائل کے خاتمے کے لیئے بھرپور کوششیں کیں۔انہوں نے محمد تاج کی وفات کر ان کے فرزند راجہ افراد احمد قمر اور دیگر پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔