سری لنکا/کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,01،دسمبر,2022)—کلر سیداں کے طالب علم محمد عبدالہادی نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپین شپ مقابلوں میں پاکستان کے لیے 2براؤنز میڈل جیت کر ملک بھر میں کلر سیداں کا نام روشن کیا ہے، محمد عبدالہادی نے انفرادی کاتا اور 50کلو گرام مقابلوں میں پاکستان کے لیے 2براوئنز میڈل جیتے ہیں۔اس موقع پر پاکستان کراٹے فیدریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر،جنرل سیکرٹری میڈیم عندلیب سدھو،پاکستان ٹیم کوچ امتیاز علی نے محمد عبدالہادی کی کامیابی پردی ہوپ سکول کے پرنسپل سید زبیر علی، چیئرمین راولپنڈی ڈسرکٹ کراٹے ایسو سی ایشن سید غیور احمد اور دیگر کو مبارکباد دی یاد رہے کہ نوجوان کھلاڑی مقامی صحافی پرویز اقبال وکی کا فرزند ہے۔
Sri Lanka/Kallar Syedan ( Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 01, December 2022)- Muhammad Abdul Hadi, a student of Kallar Syedan, won 2 bronze medals for Pakistan in the ongoing South Asian Karate Championship in Colombo, Sri Lanka.
The name of Kallar Syedan has been illumined throughout the country, Muhammad Abdul Hadi won 2 bronze medals for Pakistan in individual karate and 50 kg events.
On this occasion, Chairman of Pakistan Karate Federation Muhammad Jahangir, General Secretary Medium Andalib Sidhu, and Pakistan Team Coach Imtiaz Ali congratulated Muhammad Abdul Hadi’s success to Principal Syed Zubair Ali, Chairman Rawalpindi District Karate Association Syed Ghayur Ahmed and others.