DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Wife of Secretary General of Central Jamaat Ahle Sunnat UK, Europe Allama Qazi Abdul Aziz Chishti of Gujar Khan passed away in Luton

سیکرٹری جنرل مرکزی جماعت اہلسنت یوکے ،یورپ علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی آف گوجر خان کی رفیقہ حیات وفات پاگئیں

لندن؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ،26 , نومبر 2022) — مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ یورپ اوورسیز ٹرسٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل خطیب ملت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی آف سسرال ، گوجر خان کی رفیقہ حیات کی نماز جنازہ جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں مفکر اسلام پروفیسر ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر شاہ گیلانی کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اس موقع پر برطانیہ کے متعدد علمائے کرام علامہ حافظ اعجاز احمد، علامہ محمد اقبال اعوان، پیر نورالعارفین برمنگھم، علامہ ساجد محمود، پروفیسر مسعود اختر ہزاروی، علامہ ظہیر احمد ووکنگ، علامہ عارف سعیدی چشم، فاروق چشتی برمنگھم، صاحبزادہ مظہر حسین گیلانی لندن شامل تھے، نے اپنے خطابات کے ذریعے محترمہ کی وفات پر خاندان سے ہمدردی کااظہارکیا اور مرحومہ کی جملہ دینی مساعی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں برطانیہ بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔ ہائی کمیشن آف پاکستان کے نمائندے اجمل مصطفیٰ ، ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل راجہ محمد اسلم خان، سابق چیف پراسیکیوٹر آزاد کشمیر ریاض نوید بٹ، میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ موومنٹ برطانیہ اور یورپ کے چیئرمین حاجی چوہدری محمد قربان ، صدر جے کے ایل راجہ کمان افسر، پاکستان پیپلز پارٹی کے حاجی چوہدری محمد نواز، مسلم کانفرنس کے پروفیسر امتیاز چوہدری، سماجی شخصیات راجہ خالد، سلطان محمود چوہدری، راجہ واجد، عمر رشید سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر کمیونٹی کی طرف سے قاضی عبدالعزیز چشتی، ان کے صاحبزادوں اور دیگر خاندان سے تعزیت کی گئی۔

London; (Pothwar.com, Muhammad Naseer Raja, 26, November 2022) — Khatib Millat Allama Qazi Abdul Aziz Chishti, the central secretary general of the Central Jamaat Ahlesunnat UK and Europe Overseas Trust, of Gujar Khan’s wife, has passed away,  Funeral prayers was held at at Jamia Islamia Ghousia Luton.

Namaz e janaza was performed by Prof. Dr. Pir Syed Abdul Qadir Shah Gillani, On this occasion, many scholars of Great Britain, Allama Hafiz Ejaz Ahmed, Allama Muhammad Iqbal Awan, Pir Noorul Arifin Birmingham, Allama Sajid Mehmood, Professor Masood Akhtar Hazarvi, Allama Zaheer Ahmed. Woking, Allama Arif Saeedi Chasm, Farooq Chishti Birmingham, Sahibzada Mazhar Hussain Gillani London were included, through their speeches they expressed sympathy to the family.

A large number of people from all over the UK attended the funeral. High Commission of Pakistan Representative Ajmal Mustafa, Deputy Leader Luton Council Raja Muhammad Aslam Khan, Former Chief Prosecutor Azad Kashmir Riaz Naveed Butt, Mirpur International Airport Movement UK and Europe Chairman Haji Chaudhry Muhammad Qurban, President JKL Raja Command Officer, Pakistan People’s Party’s Haji Chaudhry Muhammad Nawaz, Muslim Conference Professor Imtiaz Chaudhry, social personalities Raja Khalid, Sultan Mehmood Chaudhry, Raja Wajid, Umar Rashid and thousands of people participated.

On this occasion, the community offered condolences to Qazi Abdul Aziz Chishti, his sons and other family members.

Show More

Related Articles

Back to top button