DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Qatar: Eesa Ahmed, 7, leads out England players for World Cup clash i Qatar

سالہ عیسیٰ احمد نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی قیادت کرنے کا اعزاز حاصل کیا

لندن/ قطر؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ،24 , نومبر 2022) —7 سالہ عیسیٰ احمد کو ایران کے خلاف ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی قیادت کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔عیسیٰ احمد پانچ سال قبل اپنے والدین قاسم اور عاصمہ کے ساتھ قطرچلا گیا تھا ۔ اس موقع پر ان کے تمام اہل خانہ لنکا شائر سے قطر گئے تاکہ اس پر مسرت موقع پر عیسٰی اور اس کے والدین کا ساتھ دیں سکیں۔وہ برطانوی کھلاڑی ہیری میگوئیر کے ساتھ سٹیڈیم میں داخل ہوا۔ عیسٰی کے چچا حسنین حنیف نے کہا کہ پورا خاندان اس اعزاز پر بہت خوش ہے۔

London/ Qatar: (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 24 November 2022)—Eesa Ahmed, 7, had the honor of leading out the England players in their opening World Cup game against Iran.

Eesa Ahmed moved to Qatar with his parents Qasim and Asma five years ago. The couple was joined by family members who had traveled from Lancashire to the 45,000-capacity Khalifa International Stadium in Doha.

A Manchester United fan, Eesa was with defender Harry Maguire as he walked into the stadium during the afternoon kick-off.

Uncle Hussnain Hanif said the whole family was overjoyed.

Show More

Related Articles

Back to top button