DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Water supply and irrigation scheme inaugurated at a cost of 42 crores

کہوٹہ 42 کروڑ کی لاگت سے واٹر سپلائی و سوریج سکیم کس افتتاح کر دیا گیا

کہوٹہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،21نومبر2022)—مستعفی ایم این اے صداقت علی عباسی کے طنز و مزاح سے بھرپور شاہد خاقان عباسی ، راجہ صغیر احمد، غلام مرتضی ستی اور کرنل شبیر اعوان پر لفظوں کے وار راجہ صغیر سے وفا کی مگر انھوں نے بے وفائی کی کڑ کڑ کہی اور اور انڈے کہی اور دیے آج بتائیں کہ کتنے منصوبے انھوں نے وفاق سے دیے ؟صبح پی ٹی آئی اور شام کو PPP والے ہم پر تنقید کرتے ہیں کہ ٹورازم ہائی وے اور واٹر سپلائی ہمارا منصوبہ ہے وہ دونوں PPP کے دور میں ایم پی اے ، ایم این اے عہے اپنے دور کی بات کریں بتائیں کیا کیا؟؟کیمپسز کے 36 کروڑ شاہد خاقان عباسی اور پی پی پی والوں نے رکوائے ۔سہالہ فلائی اوور کا کام شاہد خاقان عباسی اور انکے چیلوں نے رکوایا ,واٹر سپلائی اور سیوریج سکیم کی افتتاحی تقریب میں صداقت علی عباسی کا خطاب

Kahuta (Pothwar.com,, November 21, 2022)— Resigned MNA Sadaqat Ali Abbasi, criticized Raja Saghir, Shahid Khaqan Abbasi, Ghulam Murtaza Satti, and Col Shabbir Awan and said how many projects they have given from the federal government. Those who belong to PTI in the morning and PPP in the evening criticize us that tourism, highway, and water supply are our projects. They are both MPAs, and MNAs during the PPP era, tell me what happened? 36 crores of campuses were stopped by Shahid Khaqan Abbasi and the PPP people. Sadaqat Ali Abbasi criticized at the opening ceremony of the water Supply and Sewerage Scheme in Kahuta.

عمران خان کی کال پر 26نومبر کو تحصیل کہوٹہ سے ہزاروں لوگ راولپنڈی جائیں گے

On the call of Imran Khan, thousands of people from Tehsil Kahota will go to Rawalpindi on November 26

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21نومبر2022)
عمران خان کی کال پر 26نومبر کو تحصیل کہوٹہ سے ہزاروں لوگ راولپنڈی جائیں گے عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں پی ٹی آئی میں کوئی گرو پ بندی نہیں واٹر سپلائی کا منصوبہ گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا عوام سے کیے گئے وعدے پورے ہونگے تنظیم سازی میرٹ پر کی گئی عوام کو گمراہ نہ کیا جائے تحصیل کہوٹہ میں 4ارب کے فنڈز سے ٹور ازم ہائی وے کا کی تعمیر جاری ہے جبکہ صداقت علی عباسی اور چیئر مین RDAراجہ طارق محمود مرتضیٰ کی کاوشوں سے مزید ساڑھے تین کروڑ کے منصوبے شروع ہیں جن میں سے42کروڑ کی لاگت سے واٹر سپلائی کے منصوبے کا افتتاح ہو چکا ہے سوشل میڈیا پر عوام کو گمراہ کرنے والوے دوستوں سے کہتا ہوں کہ ایسا کرنے سے صداقت علی عباسی اور راجہ طارق محمود مرتضیٰ کے قد کاٹ میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہو گا ان خیالات کا اظہارتحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف راجہ وحید احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ سردار ایم رضا، نائب صدر مختار احمد کلیامی بھی انکے ہمراہ تھے راجہ وحید احمد خان اور سردار ایم رضا نے کہا کہ عوام با شعور ہیں بہت جلد سڑکوں کے افتتاح بھی ہونگے کام بھی شروع ہوگا پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ میں پہلے سے زیادہ منظم اور مضبوط ہے راجہ وحید احمد خان نے مزید کہا کہ عمران خان نے4 گولیاں کھا کر بھی ہار نہیں مانی ہم اپنے لیڈر کے ویژن کی تکمیل کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں سردار مظہر نے کہا کہ چند دوست کہتے ہیں کہ راجہ طارق محمود مرتضیٰ عوامی نہیں جس نے اربوں کے منصوبے لائے وہ عوامی نہیں تو کون ہے انشااللہ اس علاقے کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کرونگا۔

Show More

Related Articles

Back to top button