DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Britain is the second home of Pakistanis. Overseas Pakistanis are part of our body and soul. Chaudhry Mushtaq

برطانیہ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے اوورسیز پاکستانی ہمارے جسم و جان کا حصہ ہیں۔ چوہدری مشتاق

لندن؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام،افتخار وارثی، 20 نومبر 2022)—پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے ان کے مساہل کے حل کے لیے سنجیدہ اجتماعی کوششیں ہر سطع کی کی جا رہی ہیں ان خیالات کا اظہار پنچاب کے سینئر بیورو کریٹ چوہدری مشتاق احمد گجر سپرنٹنڈنٹ انجنئیر محکمہ انہار پنچاب۔ اور جاوید پرواز چیف انجینئر پبلک ہیلتھ پنچاب نے سلاو میں برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت سابق صدر چمبر آف کامرس گجرات چوہدری افتخار کی طرف سے اپنے اعزاز میں دعوت عشائیہ کے موقع پر میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوے کہا انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ عزت و پیار سے نوازہ اوورسیز پاکستانیوں کی ترقی اور خوشحالی دیگھ کر دلی خوشی ہوئی وہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اوورسیز پاکستانیوں نے زندگی کے تمام شعبہ جات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی اس موقع پر میزبان۔ برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت سابق صدر چمبر آف کامرس گجرات چوہدری افتخار نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا چوہدری مشتاق احمد گجر سپرنٹنڈنٹ انجینئر محکمہ انہار پنچاب۔ اور جاوید پرواز چیف انجینئر پبلک ہیلتھ پنچاب کے قابل باصلاحیت افیسران ہیں۔ انہیں برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ چوہدری افتخار نے مزید کہا کہ برٹش پاکستانی بزنس کیمونٹی اور ملک پاکستان کی بزنس کیمونٹی کے درمیان بہتر روابط اور ورکنگ ریلشن شپ کو مزید مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے پاکستان میں سرمایہ کاری کے زریعے پاکستان کی بہتر خدمت کی جا سکتی ہے۔ اوورسیز پاکستانی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کو یقینی بنائیں پاکستان کی معیشت میں اوورسیز پاکستانیوں کا اربوں کا زرمبادلہ مثبت کردار ادا کر رہا ہے

London; (Pothwar.com, Iftikhar Warsi, November 20, 2022)—The role of Overseas Pakistanis in the development and prosperity of Pakistan is unforgettable. Serious collective efforts are being made to solve their problems.

Bureaucrat Chaudhry Mushtaq Ahmad Gujjar Superintendent Engineer Department Anhar Punjab. And Javed Faraz, Chief Engineer Public Health Punjab, while talking to media representatives on the occasion of a dinner hosted in his honor by former president of Gujarat Chamber of Commerce Chaudhry Iftikhar, a prominent British businessman in Slough, said that Overseas Pakistanis have Always honored with respect and love, I am very happy to see the development and prosperity of Overseas Pakistanis, they are our valuable asset.

Overseas Pakistanis have achieved remarkable achievements in all spheres of life. Prominent businessman of Great Britain and former president of Gujarat Chamber of Commerce, Chaudhry Iftikhar said, Chaudhry Mushtaq Ahmed Gujjar, Superintendent Engineer, Department of Anhar Punjab, and Javed Faraz Chief Engineer Public Health Punjab are competent and talented officers.

Chaudhry Iftikhar added that it is the need of the hour to strengthen the working relationship between the British Pakistani business community and the business community of Pakistan. Overseas Pakistanis should ensure investment in the country of Pakistan. Billions of overseas Pakistanis’ foreign exchange is playing a positive role in Pakistan’s economy.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button