AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Pakistan People’s Party Azad Kashmir will get a clear majority in local body elections, Chaudhry Qasim Majeed

بلدیاتی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریں گے,پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چودھری قاسم مجید

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ،20 , نومبر 2022)—ممبرآزادکشمیر قانون سازاسمبلی ومرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چودھری قاسم مجید نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی ایک تحریک اورجدوجہدکانام ہے بلدیاتی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریں گے ہم نے بلدیاتی انتخابات کے لئے 75ٹکٹ جاری کیے اللہ تعالی کالاکھ لاکھ شکرہے کہ75 ہی حقیقی امیدوار روں کوہی ٹکٹ جاری ہوئے کسی بھی جگہ سے احتجاج نہیں ہوا عوام کے ووٹ کی طاقت ہمارے ساتھ ہے ہمیں فخر ہے کہ غیورعوام چٹان کی طرح پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اہلیان ڈھیری دھمیال کی جانب سے میونسپل کمیٹی چکسواری کے وارڈ نمبر10سے امیدوار برائے کونسلر چودھری نعیم حسین روپیال صدرپاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپور کی ڈھیری دھمیال میں منعقدہ انتخابی میٹنگ جوجلسہ کی شکل اختیارکرگئی سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیاہے۔ چودھر ی قاسم مجید نے کہاکہ آج کی میٹنگ میں اہلیان ڈھیری دھمیال کی جانب سے جس جذبہ اورخلوص کااظہارکیاہے اس سے عیاں ہے کہ چودھری نعیم حسین روپیال 27نومبرکوبھاری اکثریت سے انتخابی معرکہ سرکرکے آپ کاسرفخر سے بلندکریں گے چودھری نعیم حسین روپیال بابا چیئرمین چودھری محمدزمان مرحوم چودھری مزمل حسین چودھری منشی خان اوروارڈ نمبر10کے عوام کاامیدوار ہے باباچیئرمین چودھری محمدزمان مرحوم سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید کے دیرینہ ساتھی اوربزرگ تھے ساری زندگی انہوں نے ان کاساتھ دیاچودھری نعیم حسین کونسلر کاامیدوار نہیں بلکہ میئرکاامیدوار ہے آپ کوپیشگی مبارک بادپیش کرتاہوں چودھری نعیم حسین روپیال کے خاندان کی تاریخی حقیقت اورلازوال وفاداری اورعوام کے دکھ سکھ میں شرکت مثالی ہے مجھے فخر ہے کہ میں اس خاندان کاادنی رکن ہوں چودھری قاسم مجید نے کہاکہ میں حلقہ نمبر2چکسوار ی اسلام گڑھ میں حقیقی تبدیلی لاناچاہتاہوں مگربدقسمتی سے یہاں کے سیاسی لوگ جومیرے مقابلے میں انتخابی میدان میں شکست سے دوچارہونے کے بعدحواس باختہ ہوکرمنظور شدہ سڑکات فنڈز واگزارنہیں ہونے دے رہے عوام حق اورسچ کی پہچان رکھتی ہے آج بابا چیئرمین چودھری محمدزمان مرحوم کی یادستارہی ہے وہ سچی بات منہ پرکہتے تھے اگران کادوست بھائی بھی غلطی پرہوتاتوبرملا اس کوکہتے میں اللہ تعالی سے دعاکرتاہوں با با محمدزمان مرحوم کے نقش قدم پرچلنے کی توفیق عطافرمائے انہوں نے کہاکہ میونسپل کمیٹی چکسواری کے اندر دس امیدواروں کوٹکٹ جاری کیے ان شاء اللہ ہمارے سارے امیدوار بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کریں گے انتخابی میٹنگ کی صدار ت چودھری مزمل حسین نے کی تقریب میں آمدسے پہلے انہوں نے بابا چیئرمین چودھری محمدزمان مرحوم کی قبرپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی میونسپل کمیٹی چکسوار ی کے وارڈ نمبردس سے امیدوار برائے کونسلر چودھری نعیم حسین روپیال صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے انتخابی میٹنگ سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا خاندان گزشتہ کئی عشروں سے علاقہ کے عوام کی خدمت میں مصروف ہے اورجب تک دم میں دم ہے کہ خدمت کایہ سفر اسی خلوص اورجذبہ سے جاری رہے گا میں اہلیان ڈھیری دھمیال کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نے باباچیئرمین محمدزمان مرحوم کی دھرتی آمدپر ممبراسمبلی چودھری قاسم مجید اورہمارے ساتھ آنے والے تمام مہمانو ں کاپرتپاک استقبال کیاہے اہلیان دھمیال میرے ماتھے کاجھومر ہیں ان کی جانب سے بھرپور حمایت میرااثاثہ ہے میں اس اثاثے کی ہمیشہ حفاظت کرتے ہوئے ان کی وفاداری پرآنچ نہیں آنے دوں گا انہوں نے انتخابی عمل کوذاتی دشمنی نہ بنانے کی اپیل کرتے ہوئے میدا ن میں رہ کرمقابلہ کرنے کی اپیل کی انتخابی عمل میں جتنے بھی امیدوار حصہ لے رہے ہیں سب ہمارے بھائی ہیں اوربھائی چارے کی فضاقائم رکھناہم سب مشترکہ ذمہ داری ہے انتخابی میٹنگ سے سابق ایڈوائزر وزیر اعظم آزادکشمیر یاسر ممتاز چودھری سابق کونسلر چودھری منشی خان ارشدگجراورچودھری سفیر احمدنے بھی خطاب کیامیٹنگ کاآغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیاحافظ محمدامریز نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی مولانا محمداحمدرضاچشتی نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیاقائداساتذہ چودھری مہربان علی نے انتخابی میٹنگ کے صدرچودھری مزمل حسین کی نمائندگی کرتے ہوئے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے تمام مہمانوں کاشکریہ اداکیاجنہوں نے میٹنگ میں شرکت کی اورچودھری نعیم حسین روپیال کی بھرپور حمایت کااعلان کیاتعاون کایقین دلایا چودھری شاہزیب نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیے میٹنگ میں ڈاکٹرچودھری مشتاق احمدسابق چیئرمین چودھری فضل حسین روپیال چودھری ذابرصدیق چودھری عبدالخالق چودھر ی واجدفاروق حاجی گوڈرحسین حاجی غلام حسین عدنان علی گجر ماسٹراخترحسین چودھری مظہرالہی چودھری جہانگیر حسین چودھری غفور حسین چودھر ی شوکت حسین چودھری گلفراز علی چودھری عابدحسین چودھری جبار حسین اورپریس کلب چکسواری کے صحافیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں اورعوام علاقہ نے بھرپورشرکت کی میٹنگ کے آخر میں دعاکرائی حافظ عابدحسین نے دعاکرائی میٹنگ کے اختتام پراہلیان ڈھیری دھمیال کی جانب چودھری نعیم حسین روپیال کوروایتی پگڑی پہنائی گئی

Chikaswari ; (Pothwar.com, Allah Ditta Bismal, 20, November 2022)- Member Azad Kashmir Legislative Assembly and Central Deputy Secretary General Pakistan Peoples Party Azad Kashmir Chaudhry Qasim Majeed has said that the Peoples Party is a movement and struggle and will get a clear majority in the local elections.

75 tickets have been issued for 75 lakhs of people. Thank God that only 75 candidates have been issued. No protest has taken place from any place. The power of the people’s vote is with us. We are proud that the brave people are standing with the PPP like a rock.

Chowdhury Naeem Hussain Rupial, candidate for councilor from Ward No. 10 of Chakswari Municipal Committee, President of Pakistan Peoples Party, addressed the election meeting held in Dhiri Dhamial of Mirpur district as a special guest.

Chaudhry Qasim Majeed said that in today’s meeting, it is clear from the passion and sincerity expressed by the people of Dhiri Dhamiyal that Chaudhry Naeem Hussain Rupial will make you proud on November 27 by winning the election battle with a large majority.

Muzamal Hussain Chaudhry Munshi Khan is the candidate of the people of Ward No. 10. Baba Chairman Chaudhry Muhammad Zaman was a long-time friend and elder of the late former Prime Minister of Azad Kashmir Chaudhry Abdul Majeed.

The historical reality and eternal loyalty of the family and participation in the sufferings of the people is exemplary. After suffering defeat, people are losing their senses and are not allowing funds to be released on the approved roads. The memory of late Chairman Chaudhary Muhammad Zaman is a star. He used to speak the truth if his friend’s brother was also a mistake. God willing, all our candidates will win with a huge majority.

Before coming to the ceremony, the chairman of the election meeting, Chaudhry Muzamal Hussain, visited the grave of late Baba Chairman Chaudhry Mohammad Zaman and from Ward No. 10 of Fatiha Khawani Municipal Committee.

Candidate for Councilor Chaudhry Naeem Hussain Rupial President of Pakistan People’s Party Azad Kashmir while addressing the election meeting said that our family has been engaged in serving the people of the region for the past several decades and as long as we have breath, this journey of service should continue with the same sincerity and passion.

I would like to express my gratitude to the people of Dheri Dhamiyal who have warmly welcomed the members of the assembly Chaudhary Qasim Majeed and all the guests who came with us on the arrival of the late Baba Chairman Mohammad Zaman. All my foreheads are full of support from them, it is my asset. All the candidates who are participating in the election process are our brothers and we all have a common responsibility to maintain the atmosphere of brotherhood.

From the election meeting, former advisor to the Prime Minister of Azad Kashmir Yasir Mumtaz Chaudhary, former councilor Chaudhary Munshi Khan Arshad Gujjar, and Chaudhary Ambassador Ahmed also addressed the meeting and recited the Holy Quran. Hafiz Muhammad Amrez had the blessing of reciting the Holy Quran.

Maulana Muhammad Ahmad Raza Chishti had the honor of presenting Hadiya Naat. Quaid-e-Astaza Chaudhry Mehrban Ali, representing the president of the election meeting, Chaudhry Muzmal Hussain, addressed the meeting and thanked all the guests who attended the meeting and Chaudhry Naeem Hussain Rupial announced his full support and assured cooperation.

Chaudhry Shahzeb performed the duties of the stage secretary. Yaal Chaudhary Zabar sadiq Chaudhary Abdul Khaliq Chaudhary and Wajid Farooq Haji Godar Hussain Haji Ghulam Hussain Adnan Ali Gujar Master Akhtar Hussain Chaudhry Mazhar Elahi Chaudhry Jahangir Hussain Chaudhry Ghafoor Hussain Chaudhary Shaukat Hussain Chaudhry Gulfaraz Ali Chaudhry Abid Hussain Chaudhry Jabbar Hussain and journalists of the Press Club Chakswari including the activists of Pakistan Peoples Party and the people of the area were present, Hafiz Abid Hussain offered a prayer at the end of the meeting with full participation.

Show More

Related Articles

Back to top button