DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Armed robbery committed on Qazian road, Matoa bridge

قاضیاں روڈ مطوعہ پل پر ڈکیتی کی واردات

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,، 09 ,نومبر 2022) —گوجرخان میں ڈاکو راج گن پوائنٹ پر 27 لاکھ روپے لوٹ لیئے ,قاضیاں روڈ مطوعہ پل پر ڈکیتی کی واردات ,تین مسلح ڈاکوں نے گن پواہنٹ پر 27لاکھ لوٹ لیے اور فرار ہوگے پٹرول پمپ کاعملہ کیش جمع کرانے جارہا تھا ,ڈاکوں نے مطوعہ پل پر پٹرول پمپ کے کیشر کو گن پواہنٹ پر زبردستی روکا اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی ایس ایچ او پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی

Gujar Khan: (Pothwar.com, November 09, 2022) – In Gujarkhan, bandits looted 27 lakh rupees at gunpoint.

The robbery incident on Qazian Road Matoa bridge, where three armed robbers looted 27 lakh rupees at gunpoint and escaped.

The staff of the petrol station was going to deposit the cash when the incident happened, Gujar Khan police arrived on the scene and are investigating.

Show More

Related Articles

Back to top button