کلرسیداں: (پوٹھوار ڈاٹ کام,، اکرام الحق قریشی،04 ,نومبر 2022) —جی ٹی روڈ پر وزیرآباد کے قریب عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف مستعفی رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی اور ایم پی اے چودھری ساجد قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان نے جمعرات کی شام گئے روات کے مقام پر جی ٹی روڈ کو بند کو دونوں اطراف ٹریفک کے لیئے بند کردیا کارکنوں کی بڑی تعداد نے وہاں جمع ہوکر نعرے بازی شروع کردی انہوں نے جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف ٹائر رکھ کر آگ لگا دی جس سے ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی اور گاڑیاں ہجوم میں پھنس گئیں جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنوں چھین کے لیں گے آزادی تمھارا باپ بھی دے گا آزادی کے نعرے بلند کرتے رہے
Kallar Syedan: (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 04 November 2022) – Against the incident of firing on Imran Khan’s container near Wazirabad on GT Road, PTI protestors led by resigned Member National Assembly Sadaqat Ali Abbasi and MPA Chaudhary Sajid blocked the GT road for traffic on both sides at Rawat.
A large number of workers gathered there and started shouting slogans. They set fire to tires on both sides of the GT road.
The traffic was completely stopped and the vehicles got stuck in the crowd while the PTI workers kept raising slogans of freedom will be taken.