DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan; Pakistan Cafe opening ceremony held at Railway road, Gujar Khan
گوجر خان؛ پاکستان کیفے کی افتتاحی تقریب ریلوے روڈ گوجر خان میں منعقد ہوئی۔

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,، اکرام الحق قریشی،04 ,نومبر 2022) — لندن پلازہ ریلوئے روڈ پر پاکستان کیفے سویٹس اینڈ بیکرز کی افتتاحی تقریب میں راجہ محمد عمیراور راجہ حاشر نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا،اس موقع پر چیمبر آف کامرس راولپنڈی کے صدر ثاقب رفیق،گروپ لیڈر سہیل الطاف،سابق صدر ندیم روف،ملک طلعت اعوان،مرکزی انجمن تاجران پنجاب کے صدر شاہد غفور پراچہ،طارق جدون صدر سمال ٹریڈرز اور جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری عابد نے بھی خطاب کیا،پاکستان کیفے،سویٹس اینڈ بیکرز کی افتتاحی تقریب میں سابق صدر چوہدری محمد اقبال،سرپرست اعلی خواجہ اعجاز،مرزا تیمور وارثی،مرزا منیر دولتالہ مراز ظہیر خالد،پوٹھوہار پریس کلب کے صدر احمد نواز کھو کھر سمیت ممبران پریس کلب عہدیداران کے علاوہ بڑی تعداد میں تاجروں و سول سوسائٹی نے شرکت کی مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر حاجی،چوہدری محمد اقبال نے کاروبار کی کامیابی و ترقی کے لیے دعا کی،

Gujar Khan: (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 04 November 2022) — The inauguration of Pakistan Cafe Sweets and Bakers was held at London Plaza Railway Road. Raja Muhammad Umair and Raja Hasher welcomed the guests.




