راوات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,03،نومبر,2022)—آر پی او راولپنڈی نے ایس ایچ او راوت اور ایس ایچ او ایئرپورٹ کو ملازمت سے برطرف کر دیا جبکہ ناقص کارکردگی پر پی ایس او مورگاہ، ویسٹریج، مندرہ اور سابق ایس ایچ او ٹیکسلا کے ایس ایچ اوز کو بھی بڑی سزائیں دی گئی ہیں۔جس کا مقصد پولیس کو نااہلی، بدعنوانی اور غفلت سے محفوظ بنانا بتایا گیا ہے
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haque Qureshi, 03, November 2022)- RPO Rawalpindi dismissed SHO Rawat and SHO Airport while PSO Morgah, Westridge, Mandra for poor performance. And ex-SHO Taxila’s SHOs have also been given heavy punishments, said to be aimed at protecting the police from incompetence, corruption, and negligence.