DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Mandra police arrest wanted criminal on run who stabbed to death a woman

مندرہ,چھریوں کے وار سے خاتون کا قتل کرنے میں ملوث اشتہاری گرفتار

مندرہ,گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,01 ,نومبر 2022) — چھریوں کے وار کرکے خاتون کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھریوں کے وار کرکے خاتون کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم اسرار کو گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم اسرار نے گزشہ سال سابقہ رنجش کی بناء پر چھریوں کے وار کر کے نجمہ بی بی کو قتل کر دیا تھا،جس کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں درج کیاگیا تھا۔

Mandra, Gujar Khan: (Pothwar.com, 01, November 2022) — A wanted criminal involved in the case of stabbing a woman to death has been arrested. According to the Mandra police, the criminal Asrar, who was involved in the crime, had stabbed Najma Bibi to death last year due to a previous grudge.

Show More

Related Articles

Back to top button