راوات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,31،اکتوبر,2022)—پاکستان ریلوے نے یکم نومبر سے راولپنڈی سے کراچی کے لیئے تیزگام ایکسپریس اور حویلیاں سے کراچی ہزارہ ایکسپریس کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے، تیز گام ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی براستہ لاہور روہڑی اور ہزارہ ایکسپریس حویلیاں سے کراچی براستہ راولپنڈی لالہ موسیٰ سرگودھا شورکوٹ خانیوال روہڑی اپنی سروس دوبارہ شروع کر رہی ہیں جس پر مسافروں نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس توقع کا بھی اظہار کیا ہے معطل ہونے والی دیگر ٹرینوں کی سروس بھی جلد بحال کردی جائے گی۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 31st October 2022) – Pakistan Railways has announced to resume Tezgam Express from Rawalpindi to Karachi and Karachi Hazara Express from Havelian from November 1,
Tezgam Express from Rawalpindi. Karachi via Lahore Rohri and Hazara Express from Havelian to Karachi via Rawalpindi Lala Musa Sargodha Shurkot Khanwal Rohri are resuming their service, which the passengers expressed great joy and expressed their expectation that the services of other suspended trains will also be resumed. Will be restored soon.