DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Effective operation of Mandra police, Waheed, a wanted criminal since 2016, was arrested in a murder case

مندرہ پولیس کی موثر کاروائی،قتل کے مقدمہ میں 2016سے مطلوب اشتہاری مجرم وحیدگرفتار

مندرہ,گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,29 ,اکتوبر 2022) —: مندرہ پولیس کی موثر کاروائی،قتل کے مقدمہ میں 2016سے مطلوب اشتہاری گرفتار، اشتہاری مجرم وحید نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر شفقت حسین کو قتل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے موثر تفتیش اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے2016سے مطلوب اشتہاری مجرم وحید کو گرفتارکیا، اشتہاری مجرم وحید نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر شفقت حسین کو قتل کردیا تھا،اشتہاری وحید کو شک تھا کہ مقتو ل کے اس کی اہلیہ کے ساتھ مراسم تھے،اشتہاری واردات کے بعد روپوش ہوگیا تھا،اشتہاری کا ایک ساتھی رئیس قبل ازیں گرفتار ہو اجسے معزز عدالت نے سزائے موت سنائی تھی،ایس پی صدر کا کہناتھاکہ سنگین مقدمات میں اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،گرفتار اشتہاری مجرم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے

Mandra, Gujar Khan: (Pothwar.com, 29, October 2022) —: Effective action of Mandra police, wanted criminal arrested, who was on run since 2016 in a murder case. Wanted criminal Waheed killed Shafqat Hussain along with his associates.

According to details Mandra Police, with the help of effective investigation and human intelligence, arrested Waheed, a wanted criminal.

Along with his accomplices, had killed Shafqat Hussain. Waheed suspected that the victim had an affair with his wife. One of the accomplices Raees was arrested earlier and he was sentenced to death.

Show More

Related Articles

Back to top button