DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Pothwar.com’s 22nd anniversary is celebrated in Slough

لندن: پوٹھوار ڈاٹ کام کے 22ویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد۔

لندن؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 26 اکتوبر 2022)—؛ پوٹھوار ڈاٹ کام کے 22ویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد سلاو میں پوٹھوار ڈاٹ کام کے عملے اور دوستوں کے ساتھ کیا گیا۔ پوٹھوار ڈاٹ کام کے چیئرمین محمد نصیر راجہ نے گزشتہ 22 سالوں سے اندرون و بیرون ملک کام کرنے والی ویب سائٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔اس نیوز ویب سائٹ کا انعقاد 28 اکتوبر 2000 کو عمل میں لایاگیا اور اب یہ ویب سائٹ دو دہائیوں سے ایک کامیاب ادارے کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔

تقریب میں زرین بھٹی آف ٹیالہ ،دوبیرن کلاں، غلام ربانی آف موہڑہ ہیراں ، راجہ احسان (نڑالی)، راجہ اصغر (نمبل)، چوہدری آفتاب (کنگر)، راجہ غضنفر (چک مرزا)، حاجی حنیف (موہڑہ نگڑیال) )، حبیب رشید (بیول)، راجہ عمر حیات (مسہ کسوال)، مسرت عزیز (بیول)، محمد ایاز (موہڑہ نگڑیال)، جمیل بھٹی (اسلام پورہ جبر)، چوہدری سہیل (بیول)، منظور حسین (پھلینہ)، افتخار وارثی (بیول)، وقاص بلوچ (بیول)، عریض عزیز (بیول)، یاسر خورشید (ڈھوک بابا بلند، چوآ خالصہ اور محمد نصیر راجہ (چوآ خالصہ) موجود تھے۔

London; The pothwar.com 22nd anniversary was celebrated in Slough with pothwar.com staff and friends. Pothwar.com Chairman Mohammad Naseer Raja thanked the website team working at home and abroad for the past 22 years.

 

Pothwar.com was established on 26th October 2000 and has been running a news website for over two decades now.

 

At the function were Ghulam Rabbani (Morra Heeran), Raja Ehsan (Narali), Raja Asghar (Nambal), Ch Aftab (Kangar), Zareen Bhatti (Tayala, Doberan Kallan), Raja Ghazanfar (Chak Mirza), Haji Hanif (Morra Nagrial), Habib Rashid (Bewal), Raja Umar Hayat (Missa Kaswal), Mussarrat Aziz (Bewal), Mohammad Ayaz (Morra Nagriyal), Jameel Bhatti (Islam Purra Jabber), Ch Sohail (Bewal), Manzoor Hussain (Phalina), Iftikhar Warsi (Bewal), Waqas Bloch ( Bewal), Araiz Aziz (Bewal), Yasir Khurshid (Dhok Baba Baland, Choa Khalsa and Mohammad Naseer Raja (Choa Khalsa).

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button