DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: WhatsApp support on mobile phones with old operating systems has ended

واٹس ایپ کی پرانے آپریٹنگ سسٹم والے موبائل فونز پر سپورٹ ختم

لندن؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 27 اکتوبر 2022)— واٹس ایپ نے متعدد پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر 24اکتوبر سے سپورٹ ختم کردی ،یعنی اب پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا اور اب ایسے فون مالکان کو میسیجنگ ایپلی کیشن چلانے کےلیے اپنے آپریٹنگ سسٹمز کو اپڈیٹ کرنا پڑے گا۔اب ایپ لکے آئی او ایس 10اور 11کے آپریٹنگ سسٹم اور اینڈرائڈ 4.1کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائلز سمیت کے آئی او ایس کے 0۔5۔2آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائلز پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔ عام زبان میں یہ آئی فون 5اور فائیو سی پرو سمیت آئی فون 6کے چھوٹے سیٹس پر بھی واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔

London; (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 27 October 2022) — WhatsApp has ended support for mobile phones running on several old operating systems from October 24, which means that WhatsApp will no longer be able to run on mobile phones running on old operating systems, And now such phone owners will have to update their operating systems to run the messaging application. Now the app is available for iOS 10 and 11 operating systems and mobiles running on Android 4.1 operating systems including iOS 0.5. WhatsApp will not be able to run on mobiles running on 2 operating systems. In common language, it will not be able to run WhatsApp even on smaller sets of iPhone 6 including iPhone 5 and 5C Pro.

سلاؤ کے راجہ سخاوت حسین مبارز اور راجہ تنویر کی والدہ محترمہ 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں نماز جنازہ گاؤں گڑہٹ میں ادا کی گئی

Mother of Raja Shakhawat Hussain Mubariz and mother of Raja Tanveer passed away at the age of 98 in Slough. The funeral prayer was offered in Garhat village

لندن/کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،اکتوبر,2022)—لندن کے نواحی قصبے سلاؤ کے راجہ سخاوت حسین مبارز اور راجہ تنویر کی والدہ محترمہ 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں نماز جنازہ گاؤں گڑہٹ میں ادا کی گئی جس میں سپریم کورٹ کے سینئر قانون دان راجہ ایم ستار اللہ،ڈپٹی ڈی ای او کلرسیداں داؤد کیانی،ریٹائرڈ ڈی ایس پی راجہ نور زمان،راجہ فضل الرحمان،راجہ تنویر بنارس،قاضی زاہد نعیم،احسان الحق قریشی،قاضی عبدالماجد،شاہد سلیم،قاضی افضال حیات،صوبیدار محمد الطاف،قاضی وقار،راجہ وجاہت حسین اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button