DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Arslan Asghar Kayani has been congratulated by lawyers and political figures for getting his lawyer’s license

ارسلان اصغر کیانی کو وکالت کا لائسنس ملنے پر وکلاء سیاسی سمای شخصیات نے مبارکباد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14اکتوبر2022)
بزرگ صحافی حاجی اصغر حسین کیانی کے صاحبزادے اینکرپرسن ارسلان اصغر کیانی کو پنجاب بار کونسل کی طرف سے وکالت کا لائسنس مل گیا، ارسلان اصغر کیانی کو وکالت کا لائسنس ملنے پر وکلاء سیاسی سمای شخصیات نے مبارکباد دی نوجوان قانون دان ارسلان اصغر کیانی کو ممبر پنجاب بار کونسل محمد آصف لکھن ایڈووکیٹ اور چیئرمین الوکیل تنظیم برائے انسانی حقوق خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ نے لائسنس دیااس موقع پر خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ، چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن آصف ربانی قریشی،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،نائب صدر راجہ شاہد اجمل، چیئر مین مرید اعوان ویلفیئر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ، چیف آرگنائزر پاکستان گکھڑ فیڈریشن کیپٹن فائز اختر کیانی، راجہ مبین اختر کیانی و دیگر نے کہا کہ ارسلان اصغر کیانی نہ صرف صحافت میں ماسٹرز کر کے صحافتی دنیا میں منفرد مقام حاصل کیا اب وکالت کے شعبہ میں ایک اچھے قانون دان بن کر علاقے اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں گے انھوں نے کم عمری میں بہترین صحافتی و قانونی خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کیا۔

Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 14 October 2022) Anchorperson Arsalan Asghar Kayani, the son of veteran journalist Haji Asghar Hussain Kayani, has received a lawyer’s license from the Punjab Bar Council. Bar Council Muhammad Asif Lakhan Advocate and Chairman Lawyers Organization for Human Rights Khawar Riaz Qadri Advocate gave the license, on this occasion Khawar Riaz Qadri Advocate, Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation Asif Rabbani Qureshi, President Press Club Kahota Raja Imran Zamir, Vice President Raja Shahid Ajmal, Chairman Mureed Awan Welfare Organization Malik Kaleem Hussain Awan, Additional General Secretary Press Club Kahuta Kabir Ahmed Janjua, Chief Organizer Pakistan Gakhar Federation Captain Faiz Akhtar Kayani, Raja Mobin Akhtar Kayani, and others said that Arsalan Asghar Kayani is not only a master in journalism, Now he will become a good lawyer in the field of advocacy and serve the region and suffering humanity. He was paid tribute to him for his excellent journalistic and legal services at a young age.

موجودہ وفاقی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کارکن الیکشن کی تیاریاں شروع کریں

The days of the current federal government are numbered, workers should start preparing for the election

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14اکتوبر2022)
معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان پاکستانی قوم کے حقیقی لیڈر ہیں، انہوں نے مزدور پیشہ لوگوں کے حالات بہتر کرنے کے لئے جدوجہد کی قائد محترم عمران خان نے قوم کو شعور دیاموجودہ وفاقی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کارکن الیکشن کی تیاریاں شروع کریں انشاء اللہ آنے والی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہو گئی ان خیالات کا اظہار تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پی ٹی ایم کی سیاست سمیت شریف خاندان کی سیاست دم توڑ چکی ہیانہوں نے کہا کہ مختلف ثبوتوں سے یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے ہماری حکومت گرائی گئی ہے ہمارے قائدعمران خان نے قوم کو شعور دیا ہیانشاء اللہ الیکشن میں ملک کی عوام اپنی پرچی کی طاقت سے اس کا حساب لیں گے۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button