DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan; Under the leadership of SSP Investigation Aamir Khan Niazi, an open court held in the office of DSP Circle Gujar Khan.
ایس ایس پی انویسٹیگیشن عامر خان نیازی کی سربراہی میں ڈی ایس پی سرکل گوجر خان کے میں دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,13،اکتوبر,2022)—ایس ایس پی انویسٹیگیشن عامر خان نیازی کی سربراہی میں ڈی ایس پی سرکل گوجر خان کے میں دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ساہلین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ایس ڈی پی او،اور سرکل کے ایس ایچ اوز سمیت شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی کھلی کچہری میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے ساہلین کے مسائل سن کر ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے عامر خان نیازی نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی درخواستوں پر قانونی کاروائی کر کے مقررہ وقت کے اندر رپورٹ پیش کی جائے زیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور برآمدگی کو یقینی بنایا جائے کھلی کچہری ختم ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹیگیشن عامر خان نیازی نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے تاکہ عوام کو پولیس سے متعلق مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا جائے انہوں نے کہا کہ زیادہ تعداد میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کے حوالہ سے درخواستیں موصول ہو رہی ہے جس کے سد باب کے لئے ہر تھانہ میں اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ سکواڈ بنا دیئے گئے ہیں جس کا کام صرف اور صرف موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کی روک تھام کرنا ہے تھانہ گوجر خان میں فرنٹ ڈیسک کے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرنٹ ڈیسک پر جو درخواستیں دی جاتی ہیں انکی مکمل مانیٹرنگ کی جاتی ہے اور اس حوالہ سے باقاعدہ پوچھ گچھ کی جاتی ہے
Gujar Khan: (Pothwar.com, 13, October 2022)- An open court was held in the office of DSP Circle Gujar Khan under the chairmanship of SSP Investigation Aamir Khan Niazi in which a large number of citizens including SDPO and SHOs of the circle were also present, On this occasion of a large number of people participated. In the open court, SSP Investigation heard the problems of the public and issued orders on the spot to solve them. Amir Khan Niazi gave instructions to the officers and said that legal action should be taken on the requests of the citizens and that reports should be submitted within the stipulated time. SSP Investigation Aamir Khan Niazi has said that for the convenience of the public, open courts are conducted on a daily basis so that people can resolve their police-related issues at their doorsteps. Requests are being received with reference to the incidents of motorcycle theft, for which every police station has to deal with Anti-motorcycle lifting squads have been formed whose job is only to prevent the incidents of motorcycle theft. Answering a question about the front desk in Gujar Khan police station, he said that the requests were made at the front desk. They are fully monitored and regularly questioned in this regard.