DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan; Two women shot dead in village Arazi
تھانہ گوجرخان کے علاقہ اراضی میں 02 خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,12،اکتوبر,2022)— تھانہ گوجرخان کے علاقہ اراضی میں 02 خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ایس پی صدر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،مقتولین کی شناخت سعدیہ اور عصمت شاہین کے ناموں سے ہوئی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے سابقہ دشمنی کی وجہ فائرنگ کر کے خواتین کو قتل کیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، فرانزک ٹیموں کے ذریعے شواہد اکٹھے کر کے تمام زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہے،




