DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Ishkar, the horse of Chaudhry Khizrul Hasan, a resident of Dhok Chaudhry Boota Khan, entertained the spectators by giving excellent performance in his very first competition.

ڈھوک چوہدری بوٹا خان کے رہائشی چوہدری خضر الحسن کے گھوڑے اشکار نے اپنے پہلے ہی مقابلے میں بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے تماشیوں کو خوب محظوظ کیا۔

بیول, گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,09،اکتوبر,2022)—چوآء خالصہ میں منعقدہ بابا سید بہادر علی شاہ قلندر کے سالانہ میلے میں ہونے والے گھڑ نیزہ بازی کے مقابلے میں ڈھوک چوہدری بوٹا خان کے رہائشی وکالت کے۔پیشے سے منسلک نوجوان وکیل چوہدری خضر الحسن کے گھوڑے اشکار نے اپنے پہلے ہی مقابلے میں بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے تماشیوں کو خوب محظوظ کیا۔مقابلے میں شرکت کے لیے جانے سیقبل ڈاکٹر سید عامر شاہ خصوصی دعا فرمائی۔گھوڑے اشکار کے سوار سرگودھا کے نیزہ باز ملک محمد اقبال نے مقابلے میں۔گھوڑے کو کمال۔مہارت سے دوڑایا۔۔وہ پہلے رونڈ میں اپنے ہدف (کلے) کو اکھاڑنے میں کامیاب رہے جبکہ دوسرے رونڈ میں وہ ہدف کو تارگٹ کرنے میں ناکام رہے۔ تیسرے رونڈ میں وہ ایکبار پھر بڑی کامیابی سے اپنے ہدف کو اکھاڑ لے جانے میں کامیاب رہے نیزہ بازی کے مقابلے میں شرکت کے آنے والے دیگر گھڑ سواروں نے چوہدری خضر الحسن کے گھوڑے کے دوڑنے کی تعریف کرتے اس کی پہلی ڈور کو۔متاثر کن قرار دیا۔بتایا جاتا ہے کہ چوہدری خضر الحسن کے داداچوہدری وادی حسین (مرحوم) گھوڑیاں پالنے کے شوقین تھے جبکہ چوہدری خضرالحسن کے والد چوہدری فخر الحسن (حال مقیم۔یوکے) نے بھی اپنے والد کے شوق کو زندہ رکھا تاہم اب ان کے بیٹینے باپ اور دادا کے شوق کو جدت دیتے ہوئے گھڑ نیزہ بازی کے لیے گھوڑے. بھی پال لیے ہیں جس کا آغاز انہوں نے اپنے گھوڑے اشکار کو بابا حضرت سید بہادر علی شاہ قلندر کے میلے میں ہونے والے مقابلے میں دوڑا کر کیا۔

Bewal, Gujar Khan:(Rep.Pothwar.com, 09, October 2022)-Gujar Khan; Ishkar, the horse of Chaudhry Khizrul Hasan, a resident of Dhok Chaudhry Boota Khan, entertained the spectators by giving excellent performance in his very first competition held at Choa Khalsa mela.

 Dr. Syed Amir Shah made a special prayer before leaving to participate in the competition. Malik Muhammad Iqbal raced the horse with great skill in the competition. He succeeded in knocking down his target (clay) in the first round while he failed to hit the target in the second round. In the third round, he once again successfully dislodged his target.

It is said that Chaudhry Khizrul Hasan’s grandfather Chaudhry Wadi Hussain (deceased) was fond of rearing mares while Chaudhry Khizrul Hassan’s father Chaudhry Fakhrul Hassan (residing in UK) also kept his father’s passion alive. He started by racing his horse Ishkar in the competition held at the fair of Baba Hazrat Syed Bahadur Ali Shah Qalandar in Choa Khalsa.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button