Gujar Khan: Police officer robbed on gunpoint at village Phalina kass
گوجر خان: مسلع ڈکیتوں نےگاؤں پھلینہ کس میں پولیس اہلکار کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا
Admin Admin2October 1, 2022
گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,02،اکتوبر,2022)—مسلع ڈکیتوں نے تھانہ گوجرخان کی حدوداسلام پورہ جبر اور بیول درمیان پھلینہ کس میں لگایا ناکاور درجنوں شہریوں کو موبائل فونز و نقدی سے کیا محروم کر دیا،تھانہ گوجر خان میں ڈیوٹی بعد گھر جانب رواں اے ایس ای اشتیاق بنے ڈکیتوں کا شکار، ان سے بھی مہران گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی، ڈکیتوں کی ایک اور گاڑی پر بھی فائرنگ کی، راولپنڈی پولیس نے ضلع بھر ناکہ بندی کر دی مگر تاحال ڈکیت گرفتار نہ ہوسکے
Gujar خhan (Pothwar.com, 02, October 2022)— Armed robbers attacked in Vancity of Gujar Khan police station between Islampura Jabbar and Bewal at Phalina kass and robbed dozens of citizens of their mobile phones and cash. ASI Ishtiaq, who was on his way home after duty, became a victim of robbers, his Mehran car was taken away from him at gunpoint, another car of the robbers was also fired upon, and Rawalpindi police cordoned off the entire district, but the robber were not arrested yet.