مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1اکتوبر2022) معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ الطاف حسین جنجوعہ کے چھوٹے صاحبزادے راجہ کاشف جنجوعہ وائس چیئرمین چیف منسٹر کمپلیمنٹ سیل ڈسٹرکٹ راولپنڈی منتخب نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاسیاسی و سماجی حلقوں اور جنجوعہ راجپوت خاندان کی طرف سے راجہ کاشف جنجوعہ کو وائس چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔راجگان مکھیالہ ہاؤس راجہ الطاف حسین جنجوعہ، راجہ مشتاق احمد جنجوعہ، راجہ کاشف جنجوعہ اور راجہ اشتیاق جنجوعہ کی طرف سے وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کا شکریہ ادا کیا،تفصیل کے مطابق مکھیالہ راجگان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ الطاف حسین جنجوعہ کے چھوٹے صاحبزادے راجہ کاشف جنجوعہ کو وائس چیئرمین کمپلین سیل ٹو چیف منسٹر پنجاب منتخب کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا راجہ کاشف جنجوعہ کو وائس چیئرمین چیف منسٹر کمپلیمنٹ سیل ڈسٹرکٹ راولپنڈی منتخب ہونے پر موہب گلستان جنجوعہ، راجہ محمد سدھیر جنجوعہ، راجہ عتیق جنجوعہ،راجہ عمر جنجوعہ،راجہ اویس جنجوعہ مظفر آباد،راجہ محمد بشیر جنجوعہ آف دوبیرن کلاں کلر سیداں،حافظ راجہ ممتازحسین جنجوعہ نتھوٹ کہوٹہ، راجہ عمر جنجوعہ آف جھنڈی کہوٹہ، راجہ ناصر جنجوعہ آف دوبیرن کلاں کلر سیداں،راجہ اسد جنجوعہ نتھوٹ کہوٹہ،راجہ اظہر جنجوعہ،سجاد صغیر جنجوعہ،راجہ اشتیاق احمد جنجوعہ،راجہ افضال جنجوعہ،راجہ طیب جہانگیرجنجوعہ دوہبی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے راجہ کاشف الطاف جنجوعہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے فرائض بھر پور احسن طریقے سے سرانجام دے کر اپنا اور اپنے خاندان کا نام روشن کریں گے۔
Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 1 October 2022) The younger son of well-known political and social figure Raja Altaf Hussain Janjua Raja Kashif Janjua has been appointed Vice Chairman Chief Minister Complement Cell District Rawalpindi Election notification has been issued, Hearty congratulations to Raja Kashif Janjua on being elected Vice Chairman from political and social circles and Janjua Rajput family.
ایون فیلڈرریفرنس سے بری کرنے کا فیصلہ ملکی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا
The decision to acquit Evan Fielder on reference It will be written in golden letters in the country’s history
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1اکتوبر2022) مسلم لیگ ن کی سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم نے اپنے ایک بیان میں کہامریم نواز کا ایون فیلڈرریفرنس سے بری ہونا حق سچ کی فتح ہے اسلام آبادہائی کورٹ کی طرف سے مریم نوازاور کیپٹن صفدر اعوان کی سزا وں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایون فیلڈرریفرنس سے بری کرنے کا فیصلہ ملکی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گاعوام کو بھی تمام حالات کا بخوبی پتہ چل گیا ہے کہ اصل کہانی کیا ہے پاکستان مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے انشاء اللہ ملک میں بہتری آئے گئی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاست سے قوم بیزار ہوچکی ہے عمران خان کا ہر روز نیا شوشہ اور پھر اس پر یوٹرن ملکی استحکام میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے جب پی ڈی ایم نے اقتدار سنبھالا تو مسائل اور مشکلات پوری قوم کا مقدر بنی ہوئی تھیں مگر میاں شہبا ز شریف نے مشکل ترین فیصلے کر کے پاک وطن کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کیلئے کام کیا جس کے فوائد بہت جلد عوام تک منتقل ہونا شروع ہو جائیں گے (ن) لیگ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے جو مسائل کے بھنور سے ملک کو نکال سکتی ہے عوامی اکثریتی رائے یہی ہے کہ ملکی ترقی و خوشحالی کی خاطر نواز شریف کے نظریہ کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔