DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Overseas Pakistani robbed of all his wealth while being in his native village for his daughter’s wedding

گو جر خان,اسلام پورہ جبر;بیٹی کی شادی کے لیے آنے والا برطانوی پاکستانی سےجمع پونجی لوٹ لی گئی۔

گو جر خان,اسلام پورہ جبر۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،راجہ طارق ایوب,24،ستمبر,2022)—شرقی گوجرخان یونین کونسل اسلام پورہ جبر کے نواحی گاؤں حاجی بورگی کے محمد ابرار جو کل مسقط سے اپنے وطن آئے یہ کہ تھانہ نصیرہ آباد کی حدود میں گاڑی نمبر 748 Ok میں پنجاب پولیس کی وردی میں ملبوس تین ڈاکوؤں نے گاڑی روکی جنہوں نے وائرلیس سیٹ بھی اٹھا رکھے تھے گن پوائنٹ پر محمد ابرار کو تمام جمع پونجی سے محروم کر دیا جاتے پاسپورٹ کے علاؤہ تمام ضروری ڈاکومنٹس بھی ساتھ لے گئے جبکہ متاثرہ افراد نے نزدیک پولیس اسٹیشن پر جب شکایت کی تو انہوں نے گھنٹوں انتظار کروانے کے بعد یہ کہہ کر ٹرخا دیا کہ مذکورہ ایریا ہماری حدود میں نہیں آتا محمد ابرار نے کہا ہے کہ  اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں پاکستان آیا تھا جبکہ مجھے لوٹ لیا گیا ہے لہذا قانون نافذ کرنے والے ادارے و اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ میری مدد کی جائے۔

 

Gujar Khan, Islam purra Jabbar. (Pothwar.com, 24, September 2022) – Mohammad Abrar of Haji Borgi, a village on the outskirts of Islam Purra Jabbar, East Gujar Khan Union Council, who came to his homeland from Muscat. In Naseerabad limits, he was stopped by three bandits dressed in Punjab Police uniform who were also carrying wireless sets. At gunpoint, Muhammad Abrar was deprived of all his money and all necessary documents including his passport. When the victim complained to the nearby police station, after waiting for hours, saying that the said area does not come within our limits. Muhammad Abrar has said that i came home to marry my daughter and I have been robbed, so I appeal to the law enforcement agencies and higher authorities to take action and help me.

بیول اور اس کے گردو نواح میں بجلی کی سخت ترین لوڈ شیڈنگ

Severe load shedding of electricity in and around Bewal

گو جر خان۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،راجہ طارق ایوب,24،ستمبر,2022)—بیول اور اس کے گردو نواح میں بجلی کی سخت ترین لوڈ شیڈنگ،ہر گھنٹے بعد بجلی غائب ہو جاتی ہے۔نہ دن کو سکھ کا سانس لینے دیاوجاتا ہے اور نہ ہی رات کو سکون ملتا ہے۔بجلی کے بل ہر ماہ گزشتہ سےتین گنا آرھے ہیں جن کو ادا کرنے کے لئے بھی مزدور ،دیہاڑی دار کو قرض لیناپڑتا ہے لیکن آفرین ہے محکمہ واپڈا پر اوراس کے اہل بساط پر جن کےکانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اورنہ ہی کوئی ان سے باز پرس کرتا ہے ایسے میں عوام محکمہ کے رحم و کرم پر حکومت کو کوستے ہیں۔ بار بار کی مسلسل لوڈ شیڈنگ سے بجلی سے منسلک کئی کاروبارج ٹھپ پڑے ہیں۔درزی،ویلڈر،موٹر مکینک اور دیگر کاریگر اس لوڈ شیڈنگ سے اپنے کام پورے نہیں کر سکتے۔واپڈاوالے نماز کے اوقات میں بھی اپنی اس ہٹ ھرمی سے باز نہیں آتے اور اکثر نماز کے اوقات میں بجلی بند کر دی جاتی ہے۔اس ظالمانہ لوڈ شیڈنگ سے تاجر بھی عاجز آچکے ہیں اور کہتے ہیں کہ بھاری بل طرح طرح کے ٹیکس کے ساتھ ہم ہر ماہ ادا کرتے ہیں لیکن لوڈ شیڈنگ نے جینا دوبھر کر رکھا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button