مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20ستمبر2022) کھرانگ کلاں ڈیرہ مشتاق شاہ کے علاقہ میں زخمی ہونے والا 24سالہ نوجوان زخموں کی تاب ناں لاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے جا ملا،مر حوم 2بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، مرحوم کا جنازہ اٹھتے ہی کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی نمازے جنازہ میں چیئرمین راجہ شوکت حسین، سیاسی و سماجی شخصیت سید نجم الحسن نقوی سمیت کثیر تعدا د میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت،تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے علاقہ کھرانک کلاں ڈیرہ مشتاق شاہ کے رہائشی ملک محمد بنارس کا جواں سالہ بیٹا ملک عدیل احمد جو موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا وہ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہو گیا تھا جس کو زخمی حالت میں پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب ناں لاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے جا ملامرحوم کی وفات پر ہر آنکھ آشکبار تھی۔
Mator, Kahuta; ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 20 September 2022) The 24-year-old youth who was injured in Dera Mushtaq Shah area of Kharang Kallan has passed away after succumbing to his injuries. The deceased was the only brother of two sisters. Raja Shaukat Hussain, political and social figure Syed Najam ul Hasan Naqvi, among many political and social figures attended the janaza, according to the details, Malik Adeel Ahmed, the young son of Malik Muhammad Banaras, a resident of Dera Mushtaq Shah, Kharak Kallan, Kahuta area, who rode a motorcycle, While he was traveling, he was seriously injured in an accident.
راجہ عمران ضمیر جنجوعہ اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش
Raja Imran Zameer Janjua and his entire team praised for raising Cadet issue
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20ستمبر2022) کہوٹہ میں ملٹری کیڈٹ کالج کا قیام کے لیے آواز بلند کر نے پر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ اور انکی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تفصیل کے مطابق چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر، بزرگ صحافی اصغر حسین کیانی، کبیر احمد جنجوعہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کہوٹہ میں ملٹری کیڈٹ کالج کا قیام انتہائی اہم اس حوالے سے صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ اور انکی پوری ٹیم کی کاوش اس حوالے سے پروگرام کا انعقاد کر کے تمام مکاتب فکر شخصیات کو بلا کر یکجاں ایک زباں ہو کر مطالبہ کرنا ایک احسن قدم ہے جس پر انکو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور عوام سے گزارش ہے کہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں اور اس مطالبے کو پورا ہونے تک جاری رکھیں انھوں نے کہا کہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کی کاوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں عوام علاقہ انکا ساتھ دیں اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں۔
تعزیت
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20ستمبر2022) ماسٹر محمد ظہیر کی خوشدامن کی وفات پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیئرمین راجہ ندیم احمد کا اظہار تعزیت، الائیڈ سکول کلر سیداں کے اونرمعروف کاروباری شخصیت ماسٹر محمد ظہیر کی خوشدامن گذشتہ دنوں وفات پا گیں تھیں گذشتہ مسلم لیگ ن ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیئرمین راجہ ندیم احمد امیدواار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں، تنویر شیرازی، راجہ افتخار پکھڑال نے ان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔