DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Two youths of village Kingar Thakra UC Thathi drowned in the pond

کنگر ٹھاکرہ یو سی تھاتھی کے دو نوجوان تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گے

گو جر خان۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،19،ستمبر,2022)—شرقی گوجرخان کے علاقہ کنگر ٹھاکرہ یو سی تھاتھی کے رہائشی بد قسمت دو نوجوان اس وقت تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گے جب وہ ایک ریڑھی کو صاف کر رہے تھے۔ بد قسمت چوہدری اشفاق کا 16سالہ بیٹا محمد سیاب اور بھانجا یونس ولد محمد ایوب مقامی تالاب میں ایک ریڑھی کو دھو رہے تھے کہ ایک کا پاؤں پھسل گیا اور دوسرا بھی بچاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا۔۔ مقامی افراد نے بچانے کی کوشش کی مگر دونوں خالق حقیقی سے جاملے ۔ دونوں ماموں زاد بھائیوں کی اچانک وفات نے کہرام برپا کر دیا

Gujar Khan.(Pothwar.com, 19, September 2022)- Two unfortunate youths, residents of Kingar Thakra UC Thathi of East Gujar Khan, drowned in a pond while they were cleaning a cart. . Muhammad Sayab, the 16-year-old son of Chaudhry Ashfaq and nephew Younis, son of Muhammad Ayub, were washing a cart in the local pond when one of them slipped his foot and the other also went into the deep water while trying to save him. The local people tried to save them, but both drowned. The sudden death of both the maternal and paternal brothers caused heartache amongst villagers.

 

Show More

Related Articles

Back to top button