DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police action, the accused who made bogus calls on emergency helpline 15 is arrested

روات پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی،17،ستمبر,2022)—روات پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس کو ملزم نزاکت نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے بتایا کہ10 افرادکی نعشیں پڑھی ہیں، روات پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی، دریافت پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہ آیا تھا، روات پولیس نے15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم نزاکت کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کا کہنا تھاکہ شہریوں سے التماس ہے کہ 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر ضروری/بوگس کالز سے اجتناب کریں۔ ِ

Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 17, September 2022)- Rawat police action, the accused who made bogus calls on emergency helpline 15 was arrested, who phoned police and said that the dead bodies of 10 people have been seen, Rawat police immediately reached the spot, no such incident had happened on the discovery, Rawat police arrested Nazakat, the accused who made bogus calls to 15 and registered a case, SP Saddar Ahmed Zanir Cheema, said that citizens are requested to avoid unnecessary/bogus calls on 15 emergency helpline.

 

Show More

Related Articles

Back to top button