DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: The old £20- and £50-pound paper notes will no longer be usable after September 30th

تیس ستمبر کے بعد 20 اور 50 پاؤنڈ کے پرانے نوٹ قابل استعمال نہیں رہیں گے

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ،03،ستمبر,2022)— بینک آف انگلینڈ نے برطانوی عوام کیلئے 20اور 50پائونڈ مالیت کے پرانی طرز کے نوٹ استعمال کرنیکی ڈیڈ لائن مقرر کرتے ہوئے 4ہفتوں کی مہلت دیدی، بینک آف انگلینڈ کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ پرانے بیس اور پچاس پائونڈ کے نوٹ صرف چار ہفتے کیلئے قابل استعمال ہوںگے، مقررہ ڈیڈلائن کے بعد کاغذی نوٹوں کی قانونی اہمیت نہیں رہے گی اور نہ ہی دوکانوں پر انہیں قبول کیا جائیگا،کسی بھی کسی قسم کی ادائیگی یا تبادلے کے لیے بھی بیس اور پچاس پائونڈکے پرانی طرز کے نوٹوں کا استعمال نہیں ہو سکے گا،تاہم اس تاریخ کے بعدبرطانیہ کے بہت سے بینک اب بھی صارفین سے واپس لیے گئے نوٹوں کو بطور ڈپازٹ قبول کریں گے، کچھ پوسٹ آفسز بھی نکالے گئے نوٹوں کو کسی بھی بینک اکاؤنٹ میں جمع کے طور پر قبول کر سکتے ہیں،

London; ( Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 03, September 2022)- The Bank of England has given a deadline of 4 weeks for the British people to use the old-style notes of £20 and £50 pounds, by the Bank of England. It has been warned that the old £20 and £50 notes will only be usable for four weeks, after the deadline the paper notes will no longer be legal tender and will not be accepted at shops, for any kind of payment or exchange. Old-style £20 and £50 notes will also no longer be used, however after this date, many UK banks will still accept withdrawn notes from customers as deposits, and some post offices will also accept withdrawn notes. can be accepted as a deposit into any bank account.

Show More

Related Articles

Back to top button