گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،28،اگست,2022)—دریا نیلم لگاتار بڑھتا جا رہا جسکی وجہ سے میرپور منگلا ڈیم کو نقصان کا خدشہ
کسی بھی توڑ پھوڑ سے بچنے کے لئے ڈیم کو کھولا جا رہا ہے,پنجاب کے نشیبی علاقے جن میں جہلم، کھاریاں، گجرخان، سرگودھا، جھنگ لیہ اور دیگر بیشمار اضلاع زیر آب آنے کا خدشہ ان علاقوں کی عوام حفاظتی اقدامات کر لیں اور محفوظ جہگوں پے منتقل ہو جائیں،یاد رھے نیلم جسے کشن گنگا بھی کہتے ھیں، یہی اس کا پرانا نام ھے،انڈیا اس میں پانی چھوڑ رھا ھے،جس سے جہلم دریا کے اطراف سیلاب کا شدید خطرہ ھے،اس سے گوجر خان سے لیکر پنجند تک بڑا سیلاب آ سکتا ھے
Gujar Khan; (Pothwar.com, 28, August, 2022) – River Neelum continues to rise due to which there is fear of damage to Mirpur Mangala Dam.
The dam is being opened to avoid any damage, the low-lying areas of Punjab including Jhelum, Kharian, Gujar Khan, Sargodha, Jhang, and many other districts are afraid of being flooded. India is releasing water into it, which is causing a serious risk of flooding around the Jhelum River, from Gujar Khan to Panjand.