DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; The famous political, social and business personality of Kahuta, Raja Sagheer Banaras passed away

کہوٹہ کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت راجہ صغیر بنارس وفا ت پا گے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اگست2022)
مسلم لیگ ن لیبر ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ تنویر بنارس کا چھوٹا بھائی کہوٹہ کی معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت راجہ صغیر بنارس وفا ت پا گیا ان کی نمازے جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیئرمین راجہ عامر مظہر،کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،چیئرمین راجہ شوکت حسین،وائس چیئرمین عبد الحمید مغل،چیئرمین راجہ فیاض احمد، چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،وائس چیئرمین مرزا محمد مسعود، چیئرمین سجاد ستی، صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،سابق ممبران ایم سی کہوٹہ آصف ربانی قریشی،مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ،عبدا لحمید قریشی ایڈوکیٹ،حاجی ملک عبدالرؤف،معروف قانون دان راجہ فہیم انور ایڈوکیٹ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ابرار حسین آف نتھیہ شریف،سنیئر صحافی ملک عامر داؤد،چیئرمین ماسٹر ظہور احمد عباسی، ملک شوکت مہان، ملک زبیر چھنی بازار، ملک عبد القیوم چھنی بازار، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، نائب صدر راجہ شاہد اجمل، ایڈیشنل جنرل سیکرٹر ی کبیر احمد جنجوعہ سمیت ہزارو ں افراد نے شرکت کی مرحوم خوش اخلاق،خوش گفتار،ملنسار،غریب پرور انسان تھے جنازے میں رقت آمیز مناظر تھے ان دوست دھاڑے مار کر روتے رہے۔

Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 24 August 2022)
The younger brother of PML-N Labour Wing Tehsil Kahuta President Raja Tanveer Banaras, the well-known political, social, and business personality of Kahuta, Raja Sagheer Banaras, passed away.  at his namaz ejanaza were Col (R) Waseem Ahmad Janjua, Chairman Raja Shaukat Hussain, Vice Chairman Abdul Hameed Mughal, Chairman Raja Fayaz Ahmed, Chairman Raja Zafar Bagharvi, Vice Chairman Mirza Muhammad Masood, Chairman Sajjad Satti, President PTI Tehsil Kahuta Raja Waheed Ahmad Khan, former members MC Kahuta Asif Rabbani Qureshi, Mazhar Iqbal Bhatti Advocate, Abda Lameed Qureshi Advocate, Haji Malik Abdul Rauf, famous jurist Raja Faheem Anwar Advocate, famous political and social personality Chaudhry Abrar Hussain of Nothia Sharif, Sr. Journalist Malik Amir Dawood, Chairman Master Zahoor Ahmed Abbasi, Malik Shaukat Mahan, Malik Zubair Chani Bazar, Malik Abdul Qayyum Chani Bazar, President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir, Vice President Raja Shahid Ajmal, Additional General Secretary Kabir Ahmed Janjua and thousands of others.

عام آدمی پہلے مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے

The common man is worried about inflation

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اگست2022)
انجینئر راجہ نذاکت حسین امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ ٹیکسز لگا کر غریب عوام کو زندہ درگور کر دیا ہے ملک میں عام آدمی پہلے مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے، بازار دس چیزیں لینے جاہیں چار لیکر واپس آ جاتے ہیں مہنگائی اتنی ہے کہ گھر کے اخراجات پورے نہیں ہوتے اوپر سے حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں کی مد میں ہزاروں روپے کا اضافہ بوجھ عام آدمی کے سرپر ڈال دیا ہے، بجلی کے بل دیکھ کر تو ہوش ہی اڑ جاتے ہیں کہ اب بجلی کے بل بھریں یا گھریلو اخراجات پورے کریں یا پھر بچوں کی تعلیم کے اخراجات پورے کئے جائیں ان خیالات کا اظہارانجینئر راجہ نذاکت حسین امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ پی ٹی ایم حکومت نے تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کیا اور نعرہ لگایا کہ ہم مہنگائی ختم کریں گے عوام کو امید دی کہ مہنگائی کنٹرول ہو گی، ملک میں خوشحالی آ جائے گی، لیکن موجودہ حکومت نے تو غریب آدمی کے منہ سے نوالہ بھی چھین لیا، شہریوں نے بتایا کہ اس سے قبل کبھی بھی اس طرح کی مہنگائی نہیں دیکھی نا کہ اس سے قبل بجلی کی بلوں میں اس قدر اضافہ دیکھا گیا کہ گھر کے تمام اخراجات ایک طرف اور بجلی کے بل ایک طرف ہوتے ہیں، معلوم نہیں گھریلو اخراجات کیسے پورے کئے جائیں حکومت مہنگا ئی اور بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کے پہلے عام آدمی کی آمدن بڑھانے کیلئے بھی تو اقدامات کرے، ملک میں بیروزگاری ہے پڑھے لکھے نوجوان فارغ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، یہ ٹیکسز کی بھرمار اور لا محدود مہنگائی کو کیا کبھی کنٹرول بھی کیا جائے گا، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو سستی بجلی اور سستی اشیاؤ خوردونوش کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص احمد کی طرف سے چیئر مین راجہ ندیم احمد کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد

Former MNA Raja Javed Ikhlas Ahmed congratulates Chairman Raja Nadeem Ahmed on the birth of a son

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اگست2022)
سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص احمد کی طرف سے چیئر مین راجہ ندیم احمد کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکبادتفصیل کے مطابق گذشتہ روز مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات سابق پارلیمانی سیکریٹری راجہ جاوید اخلاص، ممبر سنسر بورڈ محمد ظریف راجا، طیب قریشی نے معروف لیگی رہنماء چیئرمین راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن جا کر ان کے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی اور ان کے صاحبزادے کو صحت یابی والی دراز عمری کی دعا دی۔ چیئرمین راجہ ندیم احمد نے تمام احباب کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button