DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; The suspect who killed his daughter in the name of honor is arrested

چکری; غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,21،اگست,2022)—چکری پولیس کی فوری کاروائی، غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم دو گھنٹے میں گرفتار، آلہ قتل برآمد۔ ملزم ساجد نے اپنی بیٹی کو شادی سے انکار کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 21, August 2022)-Chakri police’s immediate action, the accused who killed his daughter in the name of honor was arrested within two hours, the murder weapon was recovered. Accused Sajid shot and killed his daughter for refusing to marry.

روات پولیس کی کاروائی،شہری پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

Rawat police action, the accused who tortured a citizen along with his colleagues is arrested

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,21،اگست,2022)—روات پولیس کی کاروائی،شہری پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار،شاہد محمود اور اسکے ساتھیوں نے ایک شہری پر تشدد کیا،روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاریوں کی کوشش جاری ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button