DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Important operation of Patriata Police, accused who killed 02 people by shooting three days ago arrested

پتریاٹہ پولیس کی اہم کاروائی,تین روز قبل فائرنگ کرکے 02 افرادکو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,16،اگست,2022)—پتریاٹہ پولیس کی اہم کاروائی,تین روز قبل فائرنگ کرکے 02 افرادکو قتل کرنے والا ملزم گرفتار,ملزم مجیب عرف تلو نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر زمین کے تنازعہ پر محمد اظہر اور محمد انور کو قتل کیا تھا,ایس پی کوہسار حیدر علی کی زیر نگرانی ملزمان کی گرفتاری کے لئے فوری ٹیمیں تشکیل دی گئیں، پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے ملزم مجیب کو گرفتارکرلیا،ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 16, August 2022)- In an important operation of Patriata Police, the accused who killed 02 people by shooting three days ago, was arrested, the accused Mujeeb alias Talu along with his colleagues in a land dispute had killed Muhammad Azhar and Muhammad Anwar, under the supervision of SP Kohsar Haider Ali, immediate teams were formed to arrest the accused.

Show More

Related Articles

Back to top button