DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Pakistan’s 75th Independence Day was celebrated with great enthusiasm

پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15اگست2022) پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے تھے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے سرکاری عمارات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ شہروں، گلیوں محلوں میں قومی پرچم اور جھنڈیاں لگائی گئیں ہیں ،رات بارہ بجتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں نوجوان قومی پرچم ہاتھوں میں تھامے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ کلرسیداں ،روات ،گوجرخان ،تحصیل کہوٹہ ،سمیت دیگر مقامات میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس سے آسمان مختلف رنگوں میں رنگ گیا۔

Mator, Kahuta ( Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, 15th August 2022) Pakistan celebrated its 75th Independence Day with great enthusiasm, a grand ceremony of changing of the guard was held at Mazar-e-Quaid. Duties were taken over by the Naval acadamy.
According to the details, in connection with the Diamond Jubilee of Pakistan, government buildings have been decorated, national flags and flags have been installed in cities, streets and neighborhoods, while spectacular fireworks were displayed in other places including Kallar Syedan, Rawat, Gujar Khan, Tehsil Kahuta, which colored the sky in different colors.

جشن آزادی ” ریس مقابلہ ” پہلی پوزیشن محمد رمضان تعلیم سکنہ سکوٹ

Independence Celebration “Race Competition” 1st Position Muhammad Ramzan Tahleem of Skot

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15اگست2022)
مسلم لیگ ن کی سیاسی وسماجی شخصیات چیئرمین راجہ ندیم احمد اور راجہ علی اصغر کے زیر اہتمام جشن آزادی ” ریس مقابلہ ” پہلی پوزیشن محمد رمضان تعلیم سکنہ سکوٹ، دوسری پوزیش محمد سعد عباس سکنہ سکوٹ، تیسری پوزیش سرمد علی خان موہڑہ دھیال کنوہا، چوتھی پوزیش راجہ دائم آصف بڑالہ سکوٹ، پانچویں پوزیشن تنویر سکنہ پنڈ بھینسو نے حاصل کی چیئرمین راجہ ندیم احمد اور راجہ علی اصغر نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان کو 10 ہزار روپے اور ٹرافی، دوسری اور تیسری پوزیشن والے نوجوانوں کو 5، 5 ہزار روپے اور ٹرافی جبکہ چھوتی اور پانچویں پوزیشن والے نوجواں وں کو 2،2 ہزار روپے نقد اور ٹرافی دی جبکہ دوڑ میں شامل ہونے والے ایک بزرگ کو بھی 2 روزپے نقد انعام دیے دوڑ مقابلے میں حلقہ پی پی سیون کی مختلف یونین کونسلوں کے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی 14 اگست کے والے حوالے سے خوبصورت پروگرام آرگنائز کرنے پر عوام علاقہ نے مسلم لیگ ن کی سیاسی وسماجی شخصیات چیئرمین راجہ ندیم احمد اور راجہ علی اصغر کو خراج تحسین پیش کی ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی شب و روز کاوشوں سے آج ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں

Today we are breathing in a free atmosphere due to the day and night efforts of Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15اگست2022)
کونسلر راجہ گلزار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آزادی کی قدر کریں آزادی بہت بڑی نعمت ہے پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک ایسی نعمت عظمی ٰہے جس کے حصول کیلئے انسان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتاقائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی شب و روز کاوشوں سے آج ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں کسی بھی قوم کیلئے آزادی کا دن کسی بڑی نعمت سے کم نہیں ہوتا،مگر آزادی کی حقیقت اور اہمیت کو وہی سمجھ سکتا ہے،جس نے غلامی کی سی زندگی گزاری ہو جن مسلمانان برصغیر نے آزادی کے اصل مقصد و مفہوم کو سمجھا انہوں نے قائد اعظم کی آواز پر لبیک کہااور اپنے الگ وطن کے حصول کے لیے اغیار کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہو گئیانہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا کتنی ماوں کے سامنے ان کے بہن بھائی والدین خاندان اور بچے قتل کر دئیے گئے۔ کتنی پاکدامن ماوں بہنوں بیٹیوں نے نہروں اور کنووں میں چھلانگیں لگا کر جانیں قُربان کیں اور پاکستان کی خاطر بھاری قیمت ادا کی لاکھوں بچے یتیم ہوئے جو ساری زندگی اپنے والدین کی شفقت کیلئے ترستے رہیانہوں نے اب ہمیں چاہے کہ اپنے پیارے ملک کو مزید ترقی کے لیے دن رات ایک کر دیں تاکہ ہمارا پیارا ملک کا شمار بھی دنیا کے اعلیٰ ترقی یافتہ ممالک میں ہو سکے۔

نڑالہ یوسی ہوتھلہ میں راجہ ساہیں محمد اکرم رضائے الہی سے وفات پا گئے

Raja Sain Muhammad Akram passed away in Narala, UC Hothla

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15اگست2022)
سابق ممبر ضلع کونسل راجہ محمد اسلم (مرحوم) کے چھوٹے بھائی،پٹواری راجہ خالد اسلم کے سسر، چچا،چیئرمین زکوۃ کمیٹی تحصیل کہوٹہ عنائت اللہ ستی اور مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر منا کے چچا راجہ ساہیں محمد اکرم رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نمازے جنازہ گذشتہ روز14اگست2022 ان کے آبائی گاؤں نڑالہ یوسی ہوتھلہ میں ادا کیا گا نمازے جنازہ میں کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،راجہ تنویر احمد اامیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، کرنل (ر) راجہ تبسم جنجوعہ،سابق ڈی ایس پی عبدالمجید کیانی آف کلیال،صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،ڈاکٹر محمد عارف قریشی،سابق ناظم راجہ الطاف حسین،بریسٹر سردار تیمور،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، سابق نائب ناظم عابد کیانی کلیال،انعام کیانی کلیال،سر پر ست اعلیٰ سعید افضل چوہان،راجہ رفاقت حسین،راجہ معراج اسلم،ٹھکیدار قمر عباسی،ٹھکیدار راجہ ساجد،حشمت زرگر،نائب صدر راجہ شاہد اجمل،فرزند کہوٹہ راجہ طارق عظیم،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیات جابر کیانی آف کلیال،سردار ارشد مجید، عدیل افضل، تظرف ستی، عبد المحید ستی، راجہ اظہر علیوٹ،پٹواری نعیم ستی، زبیر ستی ڈھوک گلہ، کبیر احمد جنجوعہ پریس کلب کہوٹہ سمیت سینکٹروں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button